Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

 مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا فش ہاربر دورہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تاریخ: 03 دسمبر 2025 گوادر – جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر اور صوبائی اسمبلی کے رکن مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے فش ہاربر اور ملابند وارڈ کا دورہ کیا تاکہ عوام اور کاروباری شخصیات کے مسائل کا جائزہ لیا جا سکے۔ دورے کے…

بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تاریخ: 03 دسمبر 2025 کوئٹہ – بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے اعلیٰ سطحی وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں وفاق اور صوبے کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے، سیاسی و انتظامی امور، اور عوامی…

ڈپٹی کمشنر استامحمد کی زیر صدارت گنداخہ میں کھلی کچہری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  نصیرآباد – ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت تحصیل گنداخہ میں عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری منعقد ہوئی، جس میں شہریوں نے صحت، تعلیم، آبپاشی، پینے کے صاف پانی، سڑکوں کی تعمیر اور امن و امان سے متعلق…

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گوادر میونسپل کمیٹی کے نئے ورکشاپ کا افتتاح کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر – رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے گوادر میونسپل کمیٹی کے نئے ورکشاپ کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں چیئرمین میونسپل کمیٹی ماجد جوہر، ضلعی افسران، میونسپل افسران اور کونسلرز سمیت دیگر معزز شخصیات…

چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت پوست کی کاشت کے خلاف کارروائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ – چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں پوست کی کاشت کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ پوست کی کاشت ایک سنگین جرم ہے جو پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر رکاوٹ بن…

خضدار پولیس کی کامیاب کارروائی، ڈکیتی کے کیس میں روپوش اشتہاری گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ  خضدار – خضدار پولیس نے ڈکیتی کے ایک کیس میں روپوش اشتہاری محمد رضا کو گرفتار کر کے پولیس حوالات میں منتقل کر دیا۔ یہ کارروائی ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر کے حکم اور ڈی ایس پی محمد رفیق مینگل کی نگرانی میں کی…

کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ…

کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف اضلاع کے افسران نے پی ایس ڈی پی اور بی ایس ڈی آئی اسکیموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔ کمشنر نے ہدایت کی کہ شہری آبادی…

صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے کھلی کچہری منعقد کی،

صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ نے کھلی کچہری منعقد کی، جس میں زیارت، سنجاوی اور ہرنائی سے آئے عوامی وفود نے مسائل پیش کیے۔ شہریوں نے پینے کے پانی، فوڈ سیفٹی، صفائی، ریلیف اسکیموں اور بنیادی سہولیات سے…

ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی زیر صدارت این آئی ڈی دسمبر انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے…

ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی زیر صدارت این آئی ڈی دسمبر انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ مہم 15 سے 18 دسمبر تک جاری رہے گی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خضدار ڈاکٹر محمد نسیم لانگو، ڈبلیو ایچ او…

جعفرآباد میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر حبیب اللہ جوگیزئی کی کاوشوں سے خاندانی منصوبہ بندی اور…

جعفرآباد میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر حبیب اللہ جوگیزئی کی کاوشوں سے خاندانی منصوبہ بندی اور عوامی شعور بیدار کرنے کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کیمپ کا افتتاح کمشنر نصیرآباد…