Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نواب اسلم رئیسانی اور نوابزادہ لشکری رئیسانی سے لیویز فورس نمائندوں کی ملاقات — فورس کے مؤقف کی مکمل…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 نومبر 2025: رسالدار میجر ظریف خان کاکڑ، رسالدار شاہ محمد زہری اور شیرانی و حریفال قبائل کے نمائندوں نے آج نواب اسلم خان رئیسانی اور نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں لیویز فورس کو…

یونیورسٹی آف بلوچستان نے فارمی ڈی اور ڈی پی ٹی کے انٹری ٹیسٹ منسوخ کر دیے

 کوئٹہ: یونیورسٹی آف بلوچستان  نے اعلان کیا ہے کہ فارمی ڈی اور ڈی پی ٹی پروگرامز (مین کیمپس) کے داخلہ ٹیسٹ منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ ٹیسٹ 9 نومبر 2025 بروز اتوار نمل یونیورسٹی کوئٹہ میں منعقد ہونا تھے، تاہم بعض…

لسبیلہ یونیورسٹی نے داخلہ ٹیسٹ 15 نومبر کو منعقد کرنے کا اعلان کر دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 6 نومبر 2025  اوتھل: لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز (LUAWMS) اوتھل نے سال 2025 کے داخلہ ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ داخلہ ٹیسٹ 15 نومبر بروز ہفتہ صبح 11 بجے اوتھل یونیورسٹی اور جنرل…

گھوٹکی میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن، 12 ڈاکو ہلاک، شہرو کوش بھی مارا گیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گھوٹکی، 8 نومبر 2025 تحریر: تنویر احمد سومرو | میرپور ماتھیلو گھوٹکی: دو قبائل کے درمیان خونی جھڑپ کے بعد گھوٹکی ضلع میں پولیس نے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی، جس میں چھ افراد ہلاک ہوئے۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری…

کوہلو: خسرہ سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن مہم

 کوہلو: ضلعی ناظم صحت کے دفتر میں ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر کبیر مزاری، محکمہ صحت کے افسران اور شہریوں نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شیر زمان مری نے بتایا کہ ضلع بھر میں 17 نومبر سے 29 نومبر تک بچوں کو خسرہ سے…

لورالائی: خواتین کے لیے علیحدہ جم کی منظوری، صحت اور خوداعتمادی میں اضافہ

 لورالائی: ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے خواتین کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے BSDI کے تحت علیحدہ جم کے قیام کی منظوری دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر میران بلوچ نے کہا کہ خواتین کے لیے محفوظ اور باعزت سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔ یہ جم خواتین کو جسمانی طور…

لورالائی: انٹر ڈسٹرکٹ سائنسی نمائش سے نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتیں اجاگر

 لورالائی: بائٹمز یونیورسٹی کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ سائنسی نمائش منعقد ہوئی جس میں کیپٹن وقار احمد شہید ریزیڈنشیل کالج اور دیگر مقامی تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ طلباء نے سولر سسٹم، انسانی خون کی گردش، منی روبوٹس، فائر…

بارکھان: 15 روزہ خصوصی صفائی مہم جاری

 بارکھان: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کی ہدایت پر بارکھان شہر میں 15 روزہ خصوصی صفائی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسو اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محمد جاوید کانسی کی نگرانی میں نالیوں کی صفائی، گلیوں کی جھاڑ پونچھ…

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی: علامہ اقبال کے افکار نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں

 کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال مسلمانوں کے لیے ایک عظیم رہنما اور فلسفی تھے جنہوں نے اپنی شاعری اور تحریروں کے ذریعے قوم کو بیدار کیا اور خودی کا شعور اجاگر…