Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ میں صحت سیکرٹری کا دورہ، خسرہ و روبیلا مہم کا آغاز

 کوئٹہ (11 نومبر 2025): سیکریٹری صحت داؤد خان خلجی اور اسپیشل سیکرٹری شہک بلوچ نے فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں 17 سے 29 نومبر تک بچوں کے لیے خسرہ و روبیلا ویکسین مہم کا آغاز کیا گیا۔

بلوچستان میں ایگری بزنس ایکسپو 2025 کا انعقاد، جدید زراعت کی ترقی

کوئٹہ (11 نومبر 2025): ایگری بزنس اینڈ لنکیج ایکسپو 2025 کا انعقاد ہوا جس میں ترقی پسند کسان، کاروباری شخصیات، محققین اور ایگری ٹیک نمائندگان نے شرکت کی۔ تقریب وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن “زرعی ترقی، بلوچستان کی معیشت کی مضبوط…

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس

 نصیرآباد (11 نومبر 2025): ڈپٹی کمشنر خالد خان نے اجلاس میں امن و امان، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، ترقیاتی منصوبے اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ امن کی بحالی اور قانون کی بالادستی ضلعی انتظامیہ کی اولین…

  لورالائی فیملی پارک کی تزئین و صفائی مہم، عوامی سہولیات بہتر بنانے کا اقدام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی (11 نومبر 2025): کمشنر ولی محمد بڑیچ کی ہدایت پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محب اللہ خان بلوچ نے فیملی پارک نزد کمشنر آفس کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد صفائی، تزئین و آرائش اور عوامی سہولیات کا معیار بلند کرنا تھا۔…

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا علامہ اقبال کانفرنس سے خطاب: خودی، جدوجہد اور امید کا پیغام

 کوئٹہ، 11 نومبر 2025 گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے تعمیرنو بوائز کالج میں منعقدہ علامہ اقبال کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کی پیروی سے بہتر ہے کہ آپ اپنی خودی کو بلند کریں اور اپنی پہچان بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ مشکل حالات سے…

بلوچستان میں کینسر اور مہلک بیماریوں کے مفت علاج کے منصوبے میں تاریخی توسیع

 کوئٹہ، 11 نومبر 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق کینسر اور مہلک بیماریوں کے علاج کے منصوبے میں توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی شراکت داری ہے جو حکومتِ بلوچستان اور معروف عالمی کمپنی رورشی فارما کے درمیان…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 11 نومبر 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم جانوں پر حملہ ناقابلِ معافی جرم ہے۔ انہوں نے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی…

بلوچستان میں کینسر اور مہلک بیماریوں کے علاج کے منصوبے میں تاریخی توسیع

 کوئٹہ، 11 نومبر 2025 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق کینسر اور مہلک بیماریوں کے مفت علاج کے منصوبے میں توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ شراکت داری حکومت بلوچستان اور عالمی کمپنی روشی فارما کے درمیان قائم کی گئی ہے۔ صوبائی وزیر…

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا علامہ اقبال کانفرنس سے خطاب: خودی اور استقامت ہی کامیابی کا راز

 کوئٹہ، 11 نومبر 2025 گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے تعمیرنو بوائز کالج میں علامہ اقبال کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کی پیروی کرنے سے بہتر ہے کہ آپ اپنی خودی کو بلند کریں اور اپنی پہچان بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال نے…