Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

 کوئٹہ: مسلم اتحاد کالونی میں پانی کا ٹینکر پھٹ گیا، ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

کوئٹہ، 4 جنوری 2026 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – کوئٹہ کے علاقے مسلم اتحاد کالونی میں پانی کی فراہمی کے لیے استعمال ہونے والا ٹینکر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹینکر میں پانی جمع کرنے کے لیے غبارے کا…

  گوادر: دہشت گردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، دوسرا شدید زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – 4 جنوری 2026 گوادر، 4 جنوری 2026 – عسکر انٹرنیشنل رپورٹ – گوادر کے علاقے جیونی پانوان میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ اچانک اور…

کیڈٹ کالج جعفرآباد میں بارہویں یوم والدین کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمانِ خاص آئ…

استا محمد۔ رپورٹ عبداللہ مگسی۔ کیڈٹ کالج جعفرآباد میں بارہویں یوم والدین کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمانِ خاص آئ جی ایف سی محمد عاطف مجتبیٰ تھے۔ اس تقریب میں ایف سی 114 ونگ کے کرنل محمد رضوان۔ صوبائی وزیر لائیوسٹاک…

وفاقی محتسب ریجنل ہیڈ امیر محمد رند کی جانب سے سبی کے تمام بینکوں کے اے ٹی ایم مشینوں کے خراب ہونے…

سبی // وفاقی محتسب ریجنل ہیڈ امیر محمد رند کی جانب سے سبی کے تمام بینکوں کے اے ٹی ایم مشینوں کے خراب ہونے کی عوامی شکایت پہ فوری آیکشن سبی // آج بروز جمعہ تمام بینکوں کے مینجرز کو اپنے آفس بلا کر اکثر اوقات مختلف بینکوں کے اے ٹی ایم مشن بند…

 پنجگور، گرینڈ الائنس کی کال پر پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کی مکمل تالہ بندی

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پنجگور — گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر پنجگور میں پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے ممبران نے اپنے مطالبات کے حق میں مکمل تالہ بندی کی۔ احتجاج کے دوران ایمرجنسی کے علاوہ تمام شعبہ جات بند رہے، جس سے دور دراز علاقوں سے آئے…

 کوئٹہ، منظور شہید تھانے کی موبائل پر فائرنگ، ایک زخمی

 : عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ — کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر منظور شہید تھانے کی موبائل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک راہگیر زخمی جبکہ پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ زخمی کی شناخت حفیظ اللہ ولد محمد نعیم، سکنہ شیر جان اسٹاپ مشرقی…

 کوئٹہ، کاسی قلعہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، 4 زخمی

  عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ — کوئٹہ کے کاسی قلعہ میں ایک گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور دو بچوں سمیت چار افراد جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق تمام زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان…

 ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

 ہرنائی — بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ مقامی لوگوں نے پہاڑی علاقے میں لاشیں دیکھ کر فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاشوں کو شناخت اور قانونی کارروائی کے لیے…

لورالائی: فیڈرل لیویز رسالدار حاجی روزالدین کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 2 جنوری: کمشنر آفس کے کانفرنس ہال میں فیڈرل لیویز کے رسالدار حاجی روزالدین کے اعزاز میں ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں کمشنر لورالائی ولی محمد بڑیچ سمیت اعلیٰ افسران اور عملے نے شرکت کی۔…

بلوچستان لوکل کونسل سروس رولز میں ترامیم، برتھ و ڈیتھ سرٹیفکیٹس کی فیس میں نمایاں کمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 2 جنوری: صوبائی کابینہ نے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بلوچستان لوکل کونسل سروس رولز 1981ء میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ترامیم سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالروف بلوچ کی منظوری سے عمل میں…