ژوب میں نئے ضلع کے قیام کا خیرمقدم
ژوب (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — ژوب کے عوامی و سماجی حلقوں نے نئے اضلاع کے قیام کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے تحصیل کاکڑ خراسان، پٹوار عبداللہ زئی، پٹوار بابڑ خوستی اور پٹوار مرغہ کبزئی کے لیے نیا ضلع قائم کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ژوب کی بڑھتی آبادی انتظامی امور اور ترقیاتی کاموں پر اثر ڈال رہی ہے۔ عوامی حلقوں نے متعلقہ صوبائی نمائندگان سے فوری اقدامات کی توقع ظاہر کی۔
Comments are closed.