پی پی ایچ آئی ژوب شیرانی کا ماہانہ کارکردگی اجلاس
شیرانی، 11 جنوری: پی پی ایچ آئی ژوب شیرانی کے ڈسٹرکٹ منیجر سید امان شاہ کی صدارت میں ماہانہ کارکردگی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر کے تمام بی ایچ یوز کی کارکردگی، انتظامی امور اور فراہم کردہ صحت سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ منیجر نے اسٹاف کو ہدایت دی کہ عوام کو معیار صحت کی فراہمی یقینی بنائیں اور کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پی پی ایچ آئی کا مقصد دور دراز اور پسماندہ علاقوں تک معیاری طبی سہولیات پہنچانا ہے اور اس کے لیے عملے کی باہمی تعاون اور حاضری کی مکمل پابندی ضروری ہے
Comments are closed.