Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
موسیٰ خیل پولیس نے 10 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار
موسیٰ خیل پولیس نے منشیات فروش کریم ولد فیض محمد کو گرفتار کر کے 10 کلوگرام چرس قبضے میں لے لی۔ پولیس حکام نے ضلع میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
آن لائن درخواستوں میں عارضی تکنیکی مسائل حل، درخواستیں جاری
اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر اور جونیئر کلرک کی آسامیوں کے فارم میں عارضی ڈاؤن ٹائم کے بعد سسٹم درست کام کر رہا ہے۔ محکمہ نے درخواستوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی اور امیدواروں کو ہیلپ لائن فراہم کی تاکہ مکمل سہولت حاصل ہو۔
بلوچستان میں پہلی بار میرٹ پر مبنی آن لائن بھرتیاں شروع
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر آن لائن بھرتیوں کا آغاز کیا۔ امیدواروں سے آن لائن ٹیسٹ لیا جائے گا اور کامیاب امیدواروں کو ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر جاری کیے جائیں گے۔ یہ نظام کرپشن اور اقرباء…
نصیرآباد ڈویژن شدید دھند و سردی کی لپیٹ میں، گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام عاجز، سکولوں میں دس روزہ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
استا محمد (رپورٹ: عبداللہ مگسی)
نصیرآباد ڈویژن کے اضلاع استا محمد، جعفرآباد، صحبت پور، نصیرآباد، جھل مگسی اور گرد و نواح میں گزشتہ پانچ روز سے شدید دھند اور سردی کی لہر نے معمولاتِ زندگی مفلوج کر کے رکھ دیے ہیں۔ صورتحال…
سونمیانی: چھوٹے ماہی گیروں کا ٹرالر مافیا کے خلاف احتجاج، دھرنے کی وارننگ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
( رمضان لاسی رپورٹ )
سونمیانی/ڈام بندر: ضلع حب کی ساحلی بستی ڈام بندر میں اتوار کے روز چھوٹے ماہی گیروں نے ڈام جیٹی پر احتجاجی ریلی نکالی، جس میں ٹرالر اور غیر قانونی گجہ نیٹ مافیا کے خلاف شدید نعرے لگائے گئے۔ مظاہرین…
اوستہ محمد میں پانی کا بحران، عوامی احتجاج
اوستہ محمد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — شہر کے شہری پانی کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔ مین پائپ لائنیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کے باعث لاکھوں افراد پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ مقامی رہنماں نے صوبائی حکومت سے فوری نوٹس اور عوام کے لیے صاف…
یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کو رقم فراہم کی جائے
کوئٹہ (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — آل پاکستان نیشنل ورکرز یونین نے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش سے 12 ہزار ملازمین بے روزگار ہونے اور کروڑوں غریب افراد کی بنیادی ضروریات سے محروم ہونے پر احتجاج کیا۔ مرکزی عہدیداران نے حکومت سے فوری مالی پیکج فراہم…
ژوب میں بجلی بحران، کم وولٹیج نے کاروبار مفلوج کر دیا
ژوب (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — عبدالجبار عرف تور مندوخیل نے ژوب میں کم وولٹیج اور لوڈشیڈنگ سے کاروبار مفلوج ہونے کی شکایت کی۔ وولٹیج 106 تک محدود اور بجلی کی فراہمی غیر یقینی ہے۔ انہوں نے واپڈا سے مطالبہ کیا کہ وولٹیج مکمل کیا جائے اور…
ضلع نصیرآباد شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں
نصیرآباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — ضلع نصیرآباد میں شدید سردی، یخ بستہ ہوائیں اور گہری دھند کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو گئے۔ شہری گھروں میں محصور، کاروبار اور تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔ والدین نے بچوں کی صحت پر تشویش ظاہر کی اور ضلعی…
ضلع شیرانی میں میڈیسن کوٹہ بند، علاج معالجہ متاثر
شیرانی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ضلع صدر ازل خان حریفال نے ضلع شیرانی میں میڈیسن کوٹہ بند ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ ادویات کی کمی سے سرکاری ہسپتال، سی ڈی ایز اور ہیلتھ سنٹرز میں علاج معالجہ متاثر ہو رہا ہے۔…
