موسیٰ خیل پولیس نے 10 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار
موسیٰ خیل پولیس نے منشیات فروش کریم ولد فیض محمد کو گرفتار کر کے 10 کلوگرام چرس قبضے میں لے لی۔ پولیس حکام نے ضلع میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

Comments are closed.