Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

وفاقی محتسب خضدار نے 3,597 شکایات حل کر کے عوام کو ریلیف فراہم کیا

کوئٹہ: وفاقی محتسب علاقائی دفتر خضدار نے 2025 میں 3,597 شکایات نمٹائیں۔ ریجنل آفیسر محمد کاشف بلوچ کے مطابق قلات ڈویژن کے 8 اضلاع میں 3,608 شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے 3,597 شکایات حل کی گئیں۔ کیس ڈسپوزل کی شرح 99 فیصد اور عملدرآمد کی شرح…

قلعہ عبداللہ میں غیر قانونی دکانوں کے خلاف کارروائی، تجاوزات مسمار

قلعہ عبداللہ، 6 جنوری 2026: ڈپٹی کمشنر منور حسین مگسی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خالد شمس کی سربراہی میں جنگل بازار مہاجر کیمپ میں غیر قانونی دکانوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ متعدد تجاوزات مسمار کر دی گئیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ذیشان خان پانیزئی…

تربت میں بارہ روزہ کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کا شاندار آغاز

 تربت، 6 جنوری 2026: بارہ روزہ کیچ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیسٹیول کا آغاز کبوتروں کے آزاد کرنے سے کیا گیا، جو امن، بھائی چارے اور کھیلوں کے فروغ کی علامت ہے۔ افتتاحی تقریب میں سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی وزیر حاجی برکت رند،…

ایف سی بلوچستان ساوتھ کے فلاحی اقدامات، 258 فری میڈیکل کیمپس اور 55 کھلی کچہریاں ایک ماہ میں

کوئٹہ، 6 جنوری 2026: ایف سی بلوچستان ساوتھ نے دسمبر 2025 میں جنوبی بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں 258 فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا، جہاں 16,211 مریضوں کو مفت علاج اور ادویات فراہم کی گئیں۔ بچوں، خواتین اور بزرگوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔…

تربت میں فائرنگ، موٹر سائیکل سوار زخمی

تربت، 6 جنوری 2026: شیخانی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار وہاب ایوب زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق وہ گھر جا رہا تھا کہ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ملزمان فرار ہو گئے اور پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ زخمی کو…

بلوچستان میں شدید سردی کی لہر، درجہ حرارت منفی سطح پر

کوئٹہ، 6 جنوری 2026: زیارت، قلعہ سیف اللہ اور قلات میں شدید سردی نے شہریوں کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ قلات میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ خون جما دینے…

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک نے نصیرآباد میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

نصیرآباد، 6 جنوری 2026 نصیرآباد: صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردارزادہ فیصل خان جمالی نے کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی سے ملاقات کی۔ اجلاس میں ڈویژن میں جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں، عوامی مسائل، صحت، تعلیم، آبپاشی اور لائیو اسٹاک…

حاجی علی مدد جتک نے میر نصیر مینگل کی عیادت کی، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 6 جنوری 2026 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان حاجی علی مدد جتک نے کراچی میں ممتاز قبائلی و سیاسی رہنما میر نصیر مینگل کی رہائش گاہ جا کر ان کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے…

بلوچستان میں کم بی ٹی یو گیس پر مبنی صنعتی منصوبے کمرشل بنیادوں پر شروع کیے جائیں گے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 6 جنوری 2026 کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں کم بی ٹی یو گیس پر مبنی صنعتی منصوبوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تکنیکی فزیبیلٹی کی تکمیل کے بعد منصوبوں کو…

بلوچستان پولیس میں ترقیوں کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 6 جنوری: بلوچستان حکومت نے پولیس میں ترقیوں کا اعلان کیا۔ ڈی ایس پی محمد عمر (BPS-17) کو ایس پی (BPS-18) ایف ایس ایل کیڈر میں ترقی دی گئی، اور ڈی ایس پی تاج محمد (BPS-17) کو ایس پی (BPS-18) ٹیلی کمیونیکیشن کیڈر…