کوہلو پولیس کی بروقت کارروائی، چوری شدہ گاڑی برآمد، ملزم گرفتار

22

کوہلو: ایس پی کوہلو طیب اقبال کی ہدایت پر ایس ایچ او جمعہ خان مری کی قیادت میں پولیس ٹیم نے چوری شدہ بروبکس گاڑی برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گاڑی کے مالک قادر بخش نے پولیس کی فوری کارروائی پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس سے عوام کا اعتماد مزید مضبوط ہوا۔

Comments are closed.