چھتر میں تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے اقدامات جاری
چھتر: ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جاوید شریف عمرانی نے تحصیل چھتر کے اسکولوں میں نظم و ضبط، اساتذہ کی حاضری اور طلبہ کی تعلیمی و اخلاقی ترقی کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے کلاس رومز اور تدریسی عمل کا جائزہ لیا اور اساتذہ کو تدریس اور طلبہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔
Comments are closed.