پنجگور میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور

25

پنجگور: ضلعی انتظامیہ اور ایف سی کی جانب سے چیدگی بارڈر میں کھلی کچہری منعقد ہوئی، جس کی سربراہی اسسٹنٹ کمشنر افتخار ظہیر نے کی۔ شہریوں نے تعلیم، صحت، سڑکوں، واٹر سپلائی اور بارڈر کاروبار سے متعلق مسائل اٹھائے۔ افسران نے مسائل کے فوری حل اور اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری کی نگرانی کی یقین دہانی کرائی۔ ضلع سول ہسپتال میں میڈیکل کیمپ کے ذریعے عوام کا معائنہ اور ادویات کی فراہمی بھی کی گئی۔
5۔ بیلا میں چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد نہ ہو سکیں

Comments are closed.