سابق میئر کوئٹہ کا اسلامی حکمرانوں کی خاموشی پر شدید ردعمل
کوئٹہ: تحریک انصاف کے کارکن اور سابق میئر کوئٹہ رحیم کاکڑ عمر فاروق نے مسلم ممالک میں عالمی طاقتوں کی مداخلت اور عدم استحکام پر شدید تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے غزہ میں مظالم اور ایران میں انتشار کی مثالیں دیتے ہوئے اسلامی دنیا کے حکمرانوں کو خاموش تماشائی قرار دیا۔ انہوں نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ موجودہ حالات میں جراتمند قیادت کی ضرورت ہے تاکہ ظلم اور ناانصافی کے خلاف موثر آواز بلند کی جا سکے
Comments are closed.