اوتھل، گورنمنٹ بوائز ماڈل اسکول کی عمارت زبوں حالی کا شکار

26

اوتھل: گورنمنٹ بوائز ماڈل اسکول گوٹھ گلانی کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہے، جہاں 400 سے زائد طلبہ زیرتعلیم ہیں۔ دو کمرے ناقابل استعمال ہیں اور باقی کی چھتیں بھی خطرناک حالت میں ہیں۔ طلبہ اور اساتذہ ٹینٹ اور عارضی سایبان میں پڑھنے پر مجبور ہیں۔ عوامی حلقوں نے فوری مرمت اور نئی عمارت کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

Comments are closed.