Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

قلعہ سیف اللہ میں تعلیم کو اولین ترجیح قرار

 قلعہ سیف اللہ، 8 جنوری 2026 ڈپٹی کمشنر ساگر کمار نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی ضامن ہے۔ اجلاس میں تعلیم کے معیار، تعلیمی اداروں کی کارکردگی، اساتذہ و طلبہ کی حاضری،…

بارکھان میں قومی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ

بارکھان، 8 جنوری 2026 ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران، پولیو آفیسرز اور تمام یونین کونسل میڈیکل افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پولیو مہم کے دوران 51,856 بچوں کو قطرے پلانے…

قلعہ سیف اللہ میں ڈپٹی کمشنر کا دورہ، عوامی مسائل کا جائزہ

قلعہ سیف اللہ، 8 جنوری 2026 ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ساگر کمار نے ایس پی شاہ رخ خان کے ہمراہ تحصیل کے دور افتادہ علاقوں توئی ور، باتوزئی اور ملحقہ دیہات کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت، امن و امان کی صورتحال اور عوامی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ترقیاتی بجٹ کے شفاف استعمال کا اعتراف کرایا

کوئٹہ، 8 جنوری 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں ترقیاتی بجٹ کے لیے مختص وسائل کا 100 فیصد شفاف اور مؤثر استعمال یقینی بنایا گیا ہے، جو بہتر منصوبہ بندی اور مالی نظم و ضبط کا ثبوت ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم پاکستان…

وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو قبائلی منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

کوئٹہ، 8 جنوری 2026 وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو قبیلہ بگٹی کے چیف منتخب ہونے اور دستار بندی کی رسم کی تکمیل پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ میر سرفراز بگٹی کی قیادت…

وزیر اعظم پاکستان نے بلوچستان میں ترقیاتی اقدامات اور امن و امان کی صورتحال کی تعریف کی

 کوئٹہ، 8 جنوری 2026 وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت کی جانب سے ترقی، امن و امان، سیاسی ہم آہنگی اور عوامی شکایات کے ازالے کے اقدامات کو سراہا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل…

بلوچستان میں ترقی و امن کے اقدامات پر وزیر اعلیٰ و وزیراعظم کا اطمینان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 08 جنوری 2026: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ترقیاتی بجٹ کے لیے مختص وسائل کا سو فیصد شفاف اور مؤثر استعمال یقینی بنایا گیا ہے، جو صوبائی حکومت کی بہتر منصوبہ…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے کوئٹہ ائیرپورٹ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال وزیراعظم کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں گے اس دورے میں…

گرینڈ الائنس لسبیلہ نے قائدین کی گرفتاری کی شدید مذمت، فوری رہائی کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اوتھل، 07 جنوری 2026: گرینڈ الائنس لسبیلہ نے صدر عبدالواحد سومرو، نائب صدر محمد اکرم جاموٹ اور جنرل سیکریٹری مولا بخش لاسی کی گرفتاری کے خلاف ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں سرکاری ملازمین، اساتذہ تنظیموں کے رہنما اور…

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

کوئٹہ7جنوری۔ علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے جبکہ شمالی اور شمال مغربی اضلاع میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے بدھ اور جمعرات کے روز صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم بنیادی طور پر…