Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
بارکھان 7 جنوری۔ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ونگ کمانڈنٹ ایف سی کرنل محمد یونس، ڈی ایس پی مولاداد، ڈسٹرکٹ…
صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ کی زیر صدارت شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ کے بورڈ…
کوئٹہ7 جنوری۔ صوبائی وزیرِ صحت بخت محمد کاکڑ کی زیر صدارت شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ کے بورڈ آف گورنرز کا ایک اہم اجلاس آج سول سیکریٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی،…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ میں صفائی کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس
کوئٹہ، 07 جنوری 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ میں صفائی کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس
اجلاس میں مشیر بلدیات نوابزادہ بابا امیر حمزہ زہری، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان اور متعلقہ اعلیٰ حکام کی شرکت
صفا…
صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے حا جی نور محمد دمڑ کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی…
صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بی ایف اے حا جی نور محمد دمڑ کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ہوٹلوں و فاسٹ فوڈ پوائنٹس کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن مہم جاری
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں قوانین کی خلاف ورزی پر مزید 20 مراکز کے خلاف…
جماعت اسلامی نے قاری امداد اللہ کی گرفتاری کی مذمت، فوری تحقیقات کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چمن، 07 جنوری 2025:
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے چمن پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران قاری امداد اللہ کی گرفتاری اور سیاسی کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کی شدید مذمت کی۔ انہوں…
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان جناب علی اصغر سیال نے کوئٹہ میں صوبائی الیکشن کمشنر دفتر کی زیرِ تعمیر…
پریس ریلیز
کوئٹہ 05 جنوری ، 2026 ۔
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان جناب علی اصغر سیال نے کوئٹہ میں صوبائی الیکشن کمشنر دفتر کی زیرِ تعمیر چار دیواری کا دورہ کیا اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر پراجیکٹ کنٹریکٹر نے صوبائی الیکشن کمشنر…
ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے کے تحت جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا
لورالائی: ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ نے کے تحت جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے منصوبوں کی رفتار، معیارِ تعمیر اور شفافیت کا جائزہ لیا۔ متعلقہ افسران نے انہیں منصوبوں کی پیش رفت پر بریفنگ دی اور درپیش…
خضدار: نان کسٹم پیڈ اور بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
خضدار، 6 جنوری 2026
ایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر کی زیر صدارت نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور رکشہ و موٹرسائیکل رجسٹریشن کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بغیر رجسٹریشن گاڑیوں کے خلاف فوری کارروائی شروع کی…
سیاست کا اصل مقصد عوامی خدمت اور خوشحالی ہے: غلام رسول خان عمرانی
کوئٹہ، 6 جنوری 2026
صوبائی مشیر برائے محنت و افرادی قوت بیرسٹر سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے کہا ہے کہ سیاست کا اصل مقصد عوامی خدمت، مسائل کا حل اور خوشحالی کا فروغ ہے۔
انہوں نے کہا کہ محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود، روزگار کے مواقع میں…
ڈیرہ اللہ یار: وینزویلا پر امریکی کارروائی کے خلاف پاپولر لیفٹ الائنس کا احتجاج
ڈیرہ اللہ یار، 6 جنوری 2026
وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس ماڈورو و ان کی اہلیہ کی مبینہ گرفتاری کے خلاف پاپولر لیفٹ الائنس کے زیر اہتمام جعفرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرے سے کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان بلوچستان…
