Browsing Category
شوبز
شوبز
احدرضامیر والدین اور اہلیہ سے مشورہ کرنے کے قائل
لاہور : اداکاراحدرضامیر نے کہا ہے کہ کسی بھی پراجیکٹ کے معاملے میں نا صرف اپنے والد ین بلکہ اہلیہ سے بھی مشاورت کرتاہوں ، بعض چیزیں انسان کی نظروں سے اوجھل ہوتی ہیں لیکن جب آپ کسی سے مشاورت کرتے ہیں تووہ سامنے آ جاتی ہیں اور پھر آپ حیران…
سٹیج اداکاری سیکھنے کی بہترین جگہ ہے :مہک نور
لاہور : اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ فلم اور سٹیج دونوں کی الگ الگ حیثیت ہے لیکن میرے خیال میں سٹیج اداکاری سیکھنے کی بہترین جگہ ہے اور میں نے سٹیج سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ بچپن سے ہی کتاب بینی کا شوق تھا اور شوبز کی مصروفیات کے باوجود اس…
اداکاری مشکل آرٹ ،میں آج بھی فن کا طالبعلم :وسیم عباس
لاہور : سینئر اداکاروسیم عباس نے کہا ہے کہ اداکاری ایک مشکل آرٹ ہے اور فنکار کی ساری زندگی اس کی باریکیوں کو سمجھنے میں گزر جاتی ہے ،کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہو سکتاکیونکہ کسی بھی شعبے میں ہر روز کچھ نیا سیکھنے کوملتا ہے ۔ مجھے شوبز میں کام…
کنگنا رناوت بھارت میں غلاموں جیسے سلو ک سے پریشان
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ خود کو اپنے ہی ملک میں غلام تصورکرتی ہیں اوربے حدپریشان ہوگئی ہیں ۔پاکستان کیخلاف اکثر سوشل میڈیا پر زہر اگلنے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اپنے ہی ملک کے لوگوں کے روئیوں سے پریشان…
بشریٰ انصاری کی کالج کی تصاویر سوشل میڈیا پرمقبول
لاہور( شوبز ڈیسک ) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی کالج کے دنوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوگئی ہیں ،اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی کئی پرانی تصاویر شیئر کی تھیں ،ان کی ایک تصویر میں ان کے چہرے پر ہمیشہ کی طرح مُسکراہٹ ہے جبکہ تصویر بے…
والدہ اور خالہ نے سانولا ہونے کا احساس دلایا:آمنہ الیاس
لاہور: وائس آف امریکا کو دئیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بچپن میں میں نے اپنی رنگت کے حوالے سے چھوٹی چھوٹی چیزوں کا تجربہ کیا ہے جیسے میری والدہ اور خالہ نے مجھے یہ کہہ کر میری گہری رنگت کا احساس دلایا کہ بچپن میں اس کا رنگ صحیح تھا…
زندگی گزارنے کے بجائے بھرپور جینا سیکھیں:مائرہ خان
اسلام آباد : انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی زندگی کو اللہ پاک کی طرف سے حسین تحفہ سمجھتے ہوئے بھرپور طریقے سے جینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ زندگی خوشی اور غم کا مجموعہ ہے اس لیے آنیوالے غموں سے پریشان ہونے کی بجائے ان کا بہادری سے مقابلہ کریں…
اعجاز اسلم نے شارٹ فلموں میں کام کرنے کی حامی بھرلی
کراچی : اداکار و ماڈل اعجاز اسلم نے فلم اور ٹی وی پرکامیابی کے بعد شارٹ فلموں میں کام کرنے کی حامی بھر لی اور سوشل میڈیا پر ریلیز ہونیوالی فلمیں سائن کرناشروع کر دی ہیں ۔ اعجاز اسلم سے قبل صنم سعید، مہوش حیات ، فیصل قریشی ، اظفر رحمن اور…
میں محبت میں بُری ہوں، علیزے شاہ کا ’’ اعتراف ‘‘
لاہور: اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ وہ محبت میں بہت بُری ہیں۔انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے سفید ٹی شرٹ اور نیلی جینز زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ وہ کسی شاپنگ مال میں موجود ہیں۔اداکارہ نے تصویرکے…
رابی پیرزادہ نے رجب طیب اردوان کو پسندیدہ مسلمان لیڈر قراردیدیا
لاہور: انہوں نے ایک صارف کا ٹوئٹ اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ طیب اردوان مسلم دنیا میں میرے پسندیدہ لیڈر ہیں۔ اس سے قبل رابی پیرزادہ نے ترک صدر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کی پینٹنگ بنائی تھی ۔
