Browsing Category

شوبز

شوبز

شائقین خواتین کو روتا ہوا دیکھنا پسند کرتے ہیں:مایا علی

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری میں ایک ٹرینڈ چل پڑا ہے کہ خواتین کو مظلوم اور روتا ہوا دکھانا ہے ۔ انہوں نے یہ دیکھا ہے کہ عام زندگی میں خواتین ویسی نہیں ہیں جیسا کہ ڈراموں میں دکھائی جاتی ہیں۔ حقیقی…

مجھے اہلخانہ کا پہلا نکما شخص تصور کیا جاتا تھا:علی عباس

کراچی :  کچھ سال تک مجھے اچھا کام تک نہیں ملا یہاں تک کہ میں اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرنے والا تھا۔ایک انٹرویو میں علی عباس نے کہا کہ سپر ہٹ ڈرامے دینے کے بعد میں خود کو اب خوش نصیب سمجھتا ہوں اور یہ اللہ پاک کا مجھ پر کرم ہے ورنہ مجھے آج…

قندیل بلوچ کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کی امریکی فلم فیسٹیول میں نمائش

قندیل بلوچ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم امریکا کے سب سے بڑے ڈاکیومنٹری فلم فیسٹیول ’ڈاک این وائے سی‘ میں دکھائی گئی۔ ایس او سی (شرمین عبید چنائے) فلمز پروڈکشن کمپنی کی جانب سے قندیل بلوچ کی زندگی پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم ’’اے لائف…

خوبرو اداکارہ زینب جمیل نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا

پاکستانی ڈراموں سے شہرت پانے والی معروف اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے زینب جمیل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے زینب جمیل…

خود کو بہترطریقے سے جاننے کیلئے خود کو وقت دیں :زویا ناصر

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جب انسان خود کو وقت دینا شروع کر دیتا ہے تو پھر وہ اپنی ہی کمپنی سے لطف اندوز ہوتا ہے اور اسے دوسروں کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ خود کو اہمیت کیساتھ ساتھ وقت بھی لازمی دیں اس سے آپ خود کو بہتر…

جادو نہیں محنت سے کامیابی حاصل ہوتی ہے :حریم فاروق

اسلام آباد :  اداکار ہ حریم فاروق نے کہاکہ کامیابی کسی جادو سے نہیں بلکہ محنت سے حاصل ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ انہیں جادو کی چھڑ ی مل جائے اور وہ سب کچھ حاصل کرلیں جبکہ انسان کو ترقی ،شہرت اور آسائشیں ایک لمبے…

آئمہ بیگ اور علی ظفر کا ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

لاہور: آئمہ بیگ نے علی ظفر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں کسی نئے پراجیکٹ پر ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور وہ اپنے مداحوں کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ پراجیکٹ انہیں بہت پسند آئے گا ۔ علی ظفر کاکہناہے کہ ہم مل کر ایسی کچھ…

گھر کی بجلی بند،رابی پیرزادہ مصوری کیلئے کھلے آسمان تلے

لاہور:  سابق اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ کُھلے آسمان تلے مصوری کرنے پر مجبور ہوگئی ہیں۔شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دینے والی رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ کُھلے آسمان تلے مصوری کرتی نظر آرہی ہیں۔انہوں نے…

رومانین موسیقار کی آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد

رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کی مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رومانین بینڈ ایکسینٹ کے موسیقار ایڈریئن سینا نے سابق ڈی جی آئی ایس پی…

ماہرہ خان اور ثانیہ نشتر دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں شامل

معروف برطانوی نشریاتی ادارے برٹش براڈ کاسٹنگ ’بی بی سی‘ نے ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر کی 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی، جس میں 2 پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں۔ فہرست میں شامل خواتین کا انتخابات مختلف شعبہ جات سے کیا گیا ہے،…