پنجابی میٹھی زبان ،غیر ملکی بھی جھوم اٹھتے ہیں:عارف لوہار

0

لاہور :  سندھ ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختوانخوا کی ثقافت یکجا ہوتی ہے تو پاکستان بنتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں عارف لوہار نے کہا کہ بیرون ممالک جانے والے فنکاروں کو اپنے ملک کے سفیر کے طور پر ہونا چاہیے اور ایسی کوئی بھی حرکت نہیں کرنی چاہیے جس سے پاکستان کے نام پرکوئی حرف آئے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجابی زبان صرف پنجاب تک محدود نہیں یہ میٹھی زبان پوری دنیا میں متعارف ہے اور غیر ملکی بھی گیتوں پر جھوم اٹھتے ہیں جو ہمارے لئے فخر کی بات ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.