Browsing Category

شوبز

شوبز

سرمایہ کاری کرنا فنکاروں کا نہیں فلم سازوں کا کام :میرا

لاہور :  اتفاق کے بغیر کسی بھی شعبے میں کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی، اگر انڈسٹری کے لوگ ایک ہو جائیں تو مسائل کا حل ممکن ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران میرا نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ کردار فنکاروں کا…

اصل محبت اپنے بچوں سے ہوتی ہے :علی عباس

اسلام آباد  :   انہوں نے کہا کہ وہ عشق محبت جیسی باتوں پر یقین نہیں کرتے ان کے خیال میں یہ صرف انسان کو اپنے بچوں سے ہوتا ہے ۔ انہوں نے ڈرامہ سیریل گھسی پیٹی محبت میں رمشا خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ رمشا ان کی…

ارطغرل آیا اور پیسے لے کر چلا گیا اس کیلئے پاکستان بس یہی ہے، فہد مصطفیٰ

 فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو کے دوران ترک اداکار اینگن التان المعروف ارطغرل غازی کی پاکستان آمد سے متعلق کہا ہے کہ ارطغرل آیا اور پیسے لے کر چلا گیا لیکن ہم ہمیشہ یہیں رہیں گے۔ فہد مصطفیٰ کی پروڈکشن میں بننے والے ڈرامے…

ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر سیف پر مقدمہ

ممبئی :   ریاست اترپردیش کے شہر جونپور میں دائر مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ سیف نے ایک انٹرو یو میں اپنی آنے والی فلم ‘آدی پورش’ کی کہانی بتاتے ہوئے کہا کہ اس فلم میں لوگ راون کو انسان دوست کے طور پر دیکھیں گے ، اداکار کے اس بیان سے ہندوؤں کے…

ہمیشہ اپنی تہذیب و ثقافت کا خیال رکھا :قوی خان

لاہور :  خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نفسا نفسی کے موجودہ دور میں ہم نے اپنی ثقافت کو کہیں گم کر دیا ہے مگر بطور فنکار مجھ پر جو ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں انکا ہمیشہ پاس رکھا ہے ، فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اپنی تہذیب و ثقافت اجاگر…

بھارتی اداکارہ آریابینر جی کی اپنے گھر پر’’ پراسرار موت ‘‘

کولکتہ:  بھارتی اداکارہ دیودتا بینر جی المعروف آریا بینرجی پراسرار طور پر اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 35 سالہ آریا بینرجی کولکتہ میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائی گئیں،وہ اپنے اپارٹمنٹ میں اکیلی رہتی تھیں جب کہ ان…

زینب جمیل نے زندگی کو مشکل ترین امتحان قراردے دیا

لاہور:  اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے زندگی کو مشکل ترین امتحان قرار دے دیا۔انہوں نے سوشل میڈیاپر ایک معنی خیز پوسٹ میں لکھاکہ ’’زندگی ایک مشکل ترین امتحان ہے جس میں بہت سے لوگ ناکام ہوجاتے ہیں کیونکہ وہ دوسرے لوگوں کے جوابات کاپی کرنے کی…

شہرت سے زیادہ اسے بر قرار رکھنا مشکل:بشریٰ انصاری

کراچی :  انٹرویو میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ عزت اور شہرت ملنے کے بعد اسے بر قرار رکھنا اسے حاصل کرنے سے زیادہ مشکل کام ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے کیرئیر کے آغاز پرہی جو عزت اور شہرت ملی وہ بہت کم لوگوں کے حصے میں آتی ہے اور اس پر…

پنجابی میٹھی زبان ،غیر ملکی بھی جھوم اٹھتے ہیں:عارف لوہار

لاہور :  سندھ ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختوانخوا کی ثقافت یکجا ہوتی ہے تو پاکستان بنتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں عارف لوہار نے کہا کہ بیرون ممالک جانے والے فنکاروں کو اپنے ملک کے سفیر کے طور پر ہونا چاہیے اور ایسی کوئی بھی حرکت نہیں کرنی…