Browsing Category
شوبز
شوبز
کائیلی جینر سال 2020 میں سب سے زیادہ کمانے والی سیلیبریٹی قرار
معروف امریکی کاروباری جریدے ’فوربز‘ نے دنیا میں کی فہرست جاری کردی ہے جن میں ماڈل، بزنس وومن اور سوشل میڈیا اسٹار کائیلی جینر سرفہرست ہیں۔
اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار کائیلی جینر نے رواں برس 2020 میں مجموعی طور پر 59 کروڑ ڈالر کی کمائی کی۔…
عورت مردکی شخصیت بدل سکتی ہے :فیصل قریشی
لاہور (شوبز ڈیسک) اداکار فیصل قریشی نے کہاہے کہ لوگوں کو مضبوط آدمی کا کردار بہت پسند ہے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ بندہ سنبھال سکتا ہے اورکچھ کر سکتا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے فیصل قریشی نے کہاکہ مجھے ڈراموں میں منفی…
اپنے کام سے انصاف کامیابی کی ضمانت :صوبیہ خان
لاہور : اداکارہ صوبیہ خان نے کہا ہے کہ اچھا اخلاق اور اپنے کام سے انصاف کرنا کامیابی کی ضمانت ہے ،ماڈلنگ سے اداکاری کا سفر انتہائی کامیابی سے طے کیا ،ہمیشہ اپنے کام پر توجہ رکھی ہے اور جائز تنقید کو خوش اسلوبی سے برداشت کیا۔انہوں نے ایک…
دھند میں ٹریفک بند،شہزاد رائے موٹروے پولیس کے حامی
لاہور ( شوبز ڈیسک) گلوکار شہزاد رائے موٹروے پولیس کے حامی ہوگئے اور ان کو ڈیوٹی کے دوران برا بھلا کہنے والوں کو خفانہ ہونے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی گاڑی میں بیٹھے بتا رہے ہیں کہ وہ اسلام…
آئمہ بیگ کا گانا:’شون مینڈس اور سیلینا گومز کو بھولنے کا وقت آ گیا ہے’
کوک اسٹوڈیو کے گانے ‘بازی’ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی گلوکارہ آئمہ بیگ اور عبداللہ صدیقی کا نیا انگریزی گانا ‘بی مائی سیلف’ گزشتہ روز ریلیز کیا گیا۔
اس گانے میں گلوکارہ آئمہ بیگ کے ساتھ عبداللہ صدیقی نے اپنی آواز کا جادو جگایا…
لوگوں کو مثبت پیغام دینے والے منفی کردار پسند:ثروت
اسلام آباد : انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا تو وہ منفی کردار کی پیش کش رد کردیتی تھیں اور منفی کردار ادا کرنے سے ڈرتی تھیں لیکن وقت کے ساتھ ایسے منفی کرداروں کو ادا کرنا پسند کیا جس میں لوگوں کے لئے یہ پیغام ہو کہ…
مشکل کردار سے اداکاری میں نکھار آتا ہے :سمیع خان
اسلام آباد : انہوں نے کہاکہ و ہ مشکل اور منفرد کردار میں خود کو آرام دہ محسوس کرتے ہیں اور ایک اداکار مشکل کردار سے اپنی اداکاری کو مزید نکھار سکتا ہے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ ہمارے ڈراموں میں نفسیاتی کرداروں بارے آگاہی دینا ایک خوش…
لاک ڈاؤن کے باعث بچوں کیساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا:عدنان صدیقی
لاہور: جس پر انہوں نے جواب دیا کہ اس سال کورونا کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے انہیں مصروفیات سے چھٹکارا ملا ،لاک ڈاؤن تو اللہ کی ہی طرف سے تھا لیکن اس کی وجہ سے انہیں سونے ، کتابیں پڑھنے ، شاعری لکھنے ، موسیقی سننے اور اپنے بچوں کے ساتھ وقت…
علی ظفر کا نئے ریپرز کو ایک لاکھ انعام دینے کا اعلان
لاہور: انہوں نے انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں گانوں کو ریپ کرنے کا ہنر دکھانے والے افراد کو اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے مداحوں کو بیٹ “حاضر ہے حاضر ہے بھائی تیرا حاضر ہے ” بارے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ ان کے یوٹیوب چینل میں جاکر تمام…
ٹینافے کی پولیس کو بروقت کال ،امریکی شہری کی جان بچ گئی
لاس اینجلس : امریکی اداکارہ ٹینا فے نے دریا میں ڈوبتے شخص کی جان بچا لی۔امریکی ٹی وی کے ایک پروگرام ٹونائٹ شو میں بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے حال ہی میں ایک ایسے اجنبی شخص کی جان بچانے میں مدد کی ہے جو دریائے ہڈسن میں ڈوب…
