Browsing Category

شوبز

شوبز

ڈپریشن اور بلڈ پریشر کے باعث صنم ماروی ہسپتال داخل

رواں برس کے آغاز میں شوہر حامد خان سے خلع حاصل کرنے والی گلوکارہ صنم ماروی کو اولاد کی پریشانیوں اور گھریلو مسائل کے باعث شدید ڈپریشن ہونے پر ہسپتال داخل کرایا گیا۔ گلوکارہ نے اپنے فیس بک پیج پر بتایا کہ گزشتہ کئی دن سے وہ شدید ڈپریشن کا…

فن سمندر ہے جس کی تہہ تک کوئی نہ پہنچ سکا:قوی خان

لاہور  :  انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایک بار میں اور عثمان پیرزادہ سٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے بھارت گئے تھے جہاں ہمیں بڑی پذیرائی ملی اور اب تو ہمارے ٹی وی اداکاروں نے بالی ووڈ میں جا کر کام کیا جس پر مجھے فخر ہے ۔دوسرے ممالک میں بھی…

شوبز میں عزت کیساتھ نام پیدا کرنا چاہتی ہوں:ثنا جاوید

لاہور :  ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرا شماران خوش نصیب فنکاروں میں ہوتا ہے جنہیں اوپر والے کی خاص رحمت سے کیریئر کے آغاز پر ہی شہرت مل جاتی ہے ۔ ہر انسان کی زندگی میں مشکلات آتی ہیں لیکن اگر آپ میں آگے بڑھنے کی لگن ہو تو یہ…

اسپینش لڑکی پاکستانی رانجھے کے عشق میں سرگودھا پہنچ گئی

سرگودھا: اسپین کی 22 سالہ لڑکی سرگودھا کے رہائشی عدنان رانجھا کے عشق میں مبتلا ہوکر پاکستان پہنچ گئی۔ اسپین کی 22 سالہ لڑکی کلوٹا ویرونیکا سلاوہ سرگودھا کے رہائشی عدنان رانجھا کے عشق میں مبتلا ہوکر اپنا دیس چھوڑ کر پاکستان آپہنچی، عدنان…

امریکی انتخابات سے متعلق ٹوئٹ پر مہوش حیات پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں

 اداکارہ مہوش حیات بھی پوری دنیا کی طرح پُر تجسس ہیں کہ 59 واں امریکی صدارتی انتخاب کون جیتے گا اور اس حوالے سے انہوں نے اپنے مداحوں سے سوال بھی پوچھا ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات پر پوری دنیا کی نظریں ٹکی ہوئی ہیں اور لوگ جاننے کے لیے بے…

امیرگیلانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت ،اپنے کمرے میں قرنطینہ

لاہور:  ابھرتے ہوئے معروف اداکار امیر گیلانی بھی کووڈ 19 میں مبتلا ہوگئے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں بتایاکہ کیا آپ لوگوں کو علم ہے کہ ہم خود کو قرنطینہ کب کرتے ہیں ؟ یہ تب ہی کرتے ہیں جب کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آتا ہے…

فلموں میں کامیڈی کو بھی شامل کیا جائے :افضل خان

لاہور  ایک انٹر ویو میں افضل خان نے کہا کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کی ضرورت ہے اور اس کیلئے سٹیج، ٹی وی اور فلم بہترین پلیٹ فارم ہیں جن سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج ہر دوسرا شخص ڈپریشن کا مریض ہے اس لئے…

یوٹیوپ پر 5 ملین سبسکرائبر ،راحت فتح علی پہلے قومی فنکار

لاہور  سروں کے سلطان راحت فتح علی خان پہلے پاکستانی فن کار بن گئے جن کے یُو ٹیوب پر 50 لاکھ سبسکرائبر ہوگئے ہیں جب کہ بھارت میں وہ اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔راحت فتح علی خان کو اس سے قبل موسیقی کے شعبے میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ…

سوشل میڈیا پر بچوں کی تصویر ،میگن فوکس کی شوہر کو تنبیہ

لاس اینجلس  :  برائن نے انسٹاگرام میں اپنے ساتھ اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کا چہرہ آئیکون سٹکر رسے چھپایا ہوا تھا اور اس میں اپنے بیٹے اور سابقہ بیوی کو ٹیگ کرتے ہوئے ہالووین ڈے سرگرمی بارے دریافت کیا جس پر میگن…

کیٹ ونسلیٹ نے ٹام کروز کا ریکارڈ توڑ دیا

سال 2015 میں ٹام کروز نے مشن امپوسبل روگ نیشن میں 6 منٹ تک پانی کے اندر ایک اسٹنٹ کے لیے سانس روک کر ایک فلمی ریکارڈ بنایا تھا اور اب وہ ریکارڈ 5 سال بعد ہالی ووڈ کی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے توڑ دیا ہے۔ کیٹ ونسلیٹ نے یہ ریکارڈ فلم اوتار 2…