Browsing Category
شوبز
شوبز
زاہداحمد نے نئی فلم کے حلیے کی جھلک جاری کردی
اسلام آباد : فلم ‘‘گھبرانا نہیں ’’ کی کہانی کامیڈی اوررومانس پر مبنی ہے جس میں اداکار زاہد احمد اور صبا قمر کے ساتھ جبران سعید بھی جلوہ گر ہوں گے ۔
میری نئی فلمیں انڈسٹری کو نئی زندگی دینگی:ماہرہ خان
کراچی : کورونا کی وبا کیوجہ سے شوبز انڈسٹری بحرانی کیفیت کا شکار ہوچکی ہے ، میری فلموں کے علاوہ دیگر اداروں کی فلموں کی بروقت نمائش سے فنکاروں کو ہی نہیں فلم انڈسٹری سے وابستہ ہرفرد کو فیض ملے گا۔ماہرہ خان نے کہا کہ ہم نے کورونا سے بچنے…
مداح بہت جلد چونکا دینے والے کردار میں دیکھیں گے: مہوش حیات
تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے نئے پروجیکٹ کے حوالے سے عندیہ دیا ہے کہ مداح انہیں جلد منفرد اور چونکا دینے والے کردار میں دیکھیں گے۔
مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ ٹی وی انڈسٹری سے دور نہیں ہوئی ہیں، کسی ڈرامے یا فلم…
سارہ خان نے شوہر فلک شیر کو اپنی طاقت قرار دیدیا
لاہور رواں سال گلوکار فلک شیر کی دلہن بننے والی اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر کو اپنی طاقت اور مضبوطی قرار دیا ہے ۔انہوں نے گزشتہ روز اپنے شوہر کی تصویر شیئر کی جس میں فلک شیر نے نیلے رنگ کی جیکٹ زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ دھوپ سے بچنے کیلئے…
مہوش حیات کو اچھے سکرپٹ اورجاندار کردار کی تلاش
کراچی اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہاہے کہ یہ کہنا کہ ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری سے دور ہوگئی ہوں غلط ہے ، اشتہاری فلموں میں مسلسل کام کی وجہ سے مصروف تھی اب کچھ ریلکس ہوں تاہم ڈرامے یافلم میں کام کرنے کیلئے اچھے سکرپٹ اور جاندار کردار کی تلاش ہے…
میری نئی فلمیں فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دیں گی :ماہرہ
کراچی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میری آنے والی فلمو ں’’لیجنڈ آف مولا جٹ، نیلوفر اور قائد اعظم زندہ باد ‘‘سے فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی ملے گی ، کورونا وائرس کی وجہ سے شوبز انڈسٹری جس بحرانی کیفیت کا شکار ہوچکی ہے ، ان فلموں کے علاوہ…
جونی ڈیپ برطانوی اخبار کے خلاف مقدمہ ہار گئے
ہولی وڈ اداکار 57 سالہ جونی ڈیپ برطانوی عدالت میں دائر کیے گئے ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، عدالت نے اخبار کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اخبار نے جو کچھ بھی لکھا سماعت کے دوران انہوں نے اسے سچ ثابت کر دکھایا۔
جونی ڈیپ نے برطانوی اخبار…
ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ پسند کی جانیوالی گلوکارہ
لاس اینجلس : ٹیلر سوئفٹ نے 24 جولائی کو اپنی البم ‘‘فوک لور’’ ریلیز کی جس کو اب تک لاکھوں افراد نے خریدا جس کے بعد ان کی یہ البم رواں سال میں سب سے زیادہ خریدی جانے والی البم بن گئی۔ ٹیلر سوئفٹ نے ستمبر میں وٹنی ہوسٹن کا ریکارڈ توڑتے ہوئے…
اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی صلاحیت ہونی چاہیے :جاوید شیخ
لاہور : ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ یہ ضرور ہے کہ تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے لیکن زندگی گزارنے کے لئے معاشرے سے سیکھنا پڑتا ہے اور ٹھوکریں کھا کر پتہ چلتا ہے کہ اصل زندگی ہے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے فلم انڈسٹری میں آکربہت کچھ…
منشا پاشا کی سسٹین ایبل فیشن سے متعلق بیان کی وضاحت
لاہور: تاہم لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی کہ منشا پاشا سسٹین ایبلٹی کے وسیع موضوع کا احاطہ کرنے میں ناکام ہوگئیں جس پر منشا پاشا نے اپنے گزشتہ روز کے ٹویٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اخلاقی فیشن میں بہت سی چیزیں ہوتی ہیں جس میں ورکرز…