Browsing Category
شوبز
شوبز
اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی صلاحیت ہونی چاہیے :جاوید شیخ
لاہور : ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ یہ ضرور ہے کہ تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے لیکن زندگی گزارنے کے لئے معاشرے سے سیکھنا پڑتا ہے اور ٹھوکریں کھا کر پتہ چلتا ہے کہ اصل زندگی ہے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے فلم انڈسٹری میں آکربہت کچھ…
منشا پاشا کی سسٹین ایبل فیشن سے متعلق بیان کی وضاحت
لاہور: تاہم لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی کہ منشا پاشا سسٹین ایبلٹی کے وسیع موضوع کا احاطہ کرنے میں ناکام ہوگئیں جس پر منشا پاشا نے اپنے گزشتہ روز کے ٹویٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اخلاقی فیشن میں بہت سی چیزیں ہوتی ہیں جس میں ورکرز…
کشمالہ طارق کی اپنی شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل
وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کشمالہ طارق کی اپنی شادی کی تقریب میں مہمانوں کے ہمراہ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی سیاستدان اور وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کشمالہ طارق رواں ماہ کی…
رنگت اور موٹاپے کا مذاق بنانا ختم کریں:آمنہ الیاس
لاہور: ایسے افراد جو اپنے سانولے رنگ اور موٹے جسم کو شرمندگی کا باعث سمجھتے ہیں، میں ہمیشہ اُن کیلئے آواز بلند کرتی نظر آئی ہوں، اُن کا کہنا ہے کہ سانولے رنگ یا موٹاپے کو مذاق بنانا اب ختم ہوجانا چاہیے ۔آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر ویڈیو…
دلیپ کمار آبائی گھر کی تصاویر بھیجنے پر مداحوں کے شکر گزار
ممبئی : اور اب پشاور میں مداحوں کی جانب سے لیجنڈ اداکار کے گھر کی تصاویر شیئر کرنے پر انہوں نے شکریہ ادا کیا ہے ۔ دلیپ کمار نے ٹویٹ میں لکھا کہ گزارش پر ترسیل کردہ تصاویر پر بہت شکریہ۔
’’تاریخ کے مسافر‘‘،حنا دل پذیر کو اندراگاندھی کا کردار مل گیا
لاہور : اوراپنے کردار کو خوب نبھابھی رہی ہیں جبکہ علی خان ذوالفقار علی بھٹو کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ہٹلر کے روپ میں عمیر ہارون کی جاندار اداکاری بھی دیکھنے کو ملے گی۔ یہ ڈرامہ سیریل پاکستان ،چین اور بھارت کے تعلقات اور سیاست کی کہانی پر…
میری زندگی پر بننے والی فلم بریانی کے 12مصالحوں جیسی ہوگی :مہوش حیات
لاہور اداکارہ نے سوشل میڈیا پراپنی کئی ویڈیوز شیئر کیں جس میں وہ اپنے مداحوں کے پوچھے گئے سوالوں کاجواب دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔مہوش حیات کا کہناتھاکہ مجھ پر بننے والی فلم میں ایکشن، ڈرامہ، پیار اور غم بھی شامل ہوگا جبکہ مرکزی رول میں…
ڈائٹنگ کے شوق نے بالی وڈ اداکارہ کی جان لے لی
بھارتی اداکارہ مشتی مکھرجی کیٹو ڈائٹنگ کے باعث گردے فیل ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق متعدد فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی 27 سالہ بھارتی اداکارہ مشتی مکھرجی جمعے کو گردے فیل ہونے کی وجہ سے انتقال…
میر افن ہی میری کامیابی کاراز ہے :میگھا
لاہور: انہوں نے ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ میر افن ہی میری کامیابی کاراز ہے اور اس کے ذریعے آگے بڑھ رہی ہوں۔میگھا نے کہا کہ جس فیلڈ میں قدم رکھا سٹیج ہو یا میوزک انڈسٹری سینئرز اور جونیئرز سب کا احترام کرتی ہوں اور یہی وجہ ہے کہ مجھے ان…
لیجنڈ مزاحیہ اداکار لطیف منا انتقال کر گئے
سندھی اور اردو ڈراموں کے لیجنڈ مزاحیہ اداکار لطیف منا 75 برس کی عمر میں طویل عرصے تک بیمار رہنے کے بعد انتقال کر گئے۔
لطیف منا قیام پاکستان سے قبل 1945 میں سرکاری ملازم عبدالعزیز اخوند کے ہاں کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئے۔
لطیف منا…
