23 ارب روپے کی کرپشن کے ملزم سے سوا ارب کی پلی بارگین منظور

 احتساب عدالت نے پی ایس او میں 23 ارب روپے سے زائد کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں نامزد ملزم کامران افتخار لاری کی جانب سے پلی بار گین کی درخواست منظور کرلی ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں پی ایس او میں 23 ارب روپے سے زائد کی کرپشن ریفرنس کی…

فیٹف کے معاملے پر پاکستان کو وسیع بین الاقوامی تعاون حاصل ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف  کا فیصلہ سفارتی کام یابی ہے تاہم  پاکستان سے متعلق ہونے والے فیصلے کے حوالے سے بعض حلقے کچھ ممالک کے خلاف جعلی خبریں پھیلا کر منفی پراپیگنڈا کررہے ہیں۔ اس حوالے سے اپنے ٹوiان…

پاکستان نے دہشت گردی کے عفریت کو کچلنے کے لیے بھاری قیمت ادا کی:شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےافغانستان کےدارالحکومت کابل میں  تعلیمی مرکز پر ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے عفریت کو کچلنے کے لیے بھاری قیمت ادا کی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان…

عمران خان نے گلگت بلتستان کو صوبے کا لولی پاپ دیا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انتخابات قریب آتے ہی عمران خان نے گلگت بلتستان کو صوبے کا لالی پوپ دیا ہے۔ اسکردو میں کارکنوں سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ’ہمیں انقلابی منصوبے چاہیے جو روزگار دیں…

پی ڈی ایم کا آج کوئٹہ میں پاور شو، شہر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

کوئٹہ:   گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد پی ڈی ایم آج کوئٹہ میں پاور شو کر رہی ہے،مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان پہنچ گئے، بلاول بھٹو کا ویڈیو لنک خطاب متوقع ہے۔ شہر میں دفعہ 144 فافذ کر دی گئی، موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی ہو گی۔…

پی ڈی ایم جلسہ: کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

بلوچستان  حکومت نے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے موقع پر ایک روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف سیکرٹری کی زیر صدارت پی ڈی ایم جلسے کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا…

کوئٹہ آمد پر مریم کو روایتی چادر پہنائی گئی، خصوصی جوڑے کا بھی تحفہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کوئٹہ پہنچ گئیں۔ مریم نواز دیگر لیگی قائدین کے ہمراہ لاہور سے کوئٹہ پہنچی ہیں جب کہ ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر بھی ساتھ ہیں۔ مریم نواز…

محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیا گیا

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوئٹہ پہنچ گئے تاہم انہیں کوئٹہ ایئرپورٹ پر باہر آنے سے روک دیا گیا۔ محسن داوڑ شیڈولڈ فلائٹ سے کوئٹہ پہنچے تو انہیں ایئرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیا گیا۔ پی ٹی ایم رہنما…

ترکی کا ایس-400 میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، امریکا دھمکیوں پر اتر آیا

امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ترکی روسی ساختہ جدید ترین میزائل سسٹم ایس-400 کے مزید تجربات سے باز رہے ورنہ سیکیورٹی تعلقات خطرے میں پڑسکتے ہیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی نے امریکی دباؤ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے گزشتہ روز روس سے…

افغانستان: تعلیمی مرکز کے قریب خودکش دھماکا، 18 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز کے قریب خودکش دھماکے میں 18 افراد ہلاک اور 57 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق کابل کے مغربی ضلع میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے طلبا کو تربیت دینے اور کورسز کرانے والے…