قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار نہیں ہو سکتے: وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد:  وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مریم نواز…

حمزہ شہباز کو جیل میں گھر کا کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کرنیکا حکم

لاہور:   پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بھی جیل میں سہولیات مانگ لیں۔ احتساب عدالت نے حمزہ شہباز شریف کو جیل میں گھر کا کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے حمزہ شہباز کی…

اورنج لائن منصوبہ بالآخر مکمل، ٹرین کو عوام کیلئے پیر کے روز چلایا جائیگا

لاہور:   پانچ سال زیر تعمیر رہنے والا اورنج ٹرین منصوبہ بالآخر مکمل ہوگیا، ٹرین کو عوام کے لئے پیر کے روز چلایا جائے گا، لوگ پہلی بار اورنج لائن میں سفر کریں گے۔ سی پیک کا پہلا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ گیا۔ 27.1 کلومیٹر طویل اور 26…

اپوزیشن آگ سے کھیل رہی ہے، قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

لاہور:  وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن آگ سے کھیل رہی ہے، قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایوان وزیر اعلی میں عثمان بزدار سے مسلم لیگ ن کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے…

کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 12 اموات، 847 کیسز رپورٹ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 727 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 27 ہزار 63 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ، بلاول بھٹو زرداری کی شرکت مشکوک

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈیم) کے جلسے میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری حالیہ دنوں کے دوران گلگلت بلتستان…

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے میاں نواز شریف بھی تقریر کریں گے : مریم نواز

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کو پتا ہونا چاہیے کہ برطانیہ قانون کے تحت چلتا ہے اور وہاں ارشد ملک جیسے ججز نہیں ہوتے۔ پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کے لیے کوئٹہ روانگی سے…

مسلم لیگ ق کے شیخ جعفر مندو خیل کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

بلوچستان میں مسلم لیگ ق کی پہلی وکٹ گر گئی۔ شیخ جعفر مندو خیل نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ کوئٹہ میں مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر اور رکن اسمبلی شیخ جعفر مندوخیل نے اپنی رہائشگاہ پر مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔ جعفر…

پی ڈی ایم کوئٹہ جلسے کی تیاریاں تیز شہر میں بینرز اور سائنس بورڈ ز آویزاں

کوئٹہ: پاکستان جمہوری تحریک کے زیراہتمام جلسہ عام کل ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا اس سلسلہ میں تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سیاسی جماعتوں کے پرچم‘ سائن بورڈز پر بینرز آویزاں…

امارات کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کی مخالفت نہیں کرینگے :اسرائیل

تل ابیب  :  وزیر دفاع بنی گانٹس کے ہمراہ مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ چونکہ امریکا اسرائیل کی فوجی استعداد کو اپ گریڈ اور فوجی برتری کو برقرار رکھ رہا ہے ، اس لئے اسرائیل متحدہ عرب امارات کو جدید دفاعی نظام…