ملک میں کورونا کے 736 نئے کیسز رپورٹ، مزید 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 9 ہزار 855 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 13 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

قومی اسمبلی: پیپلزپارٹی کا ایوان سے واک آؤٹ، اجلاس پیر تک ملتوی

سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ اسد قیصر نے اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا جس طرح…

بلوچستان حکومت کی پی ڈی ایم سے جلسہ ملتوی کرنے کی اپیل

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت کی پریس کانفرنس کوئٹہ: پرسو بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہونے جارہا۔ہے۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کوئٹہ: پی ڈی ایم نے سب سے پہلے کوئٹہ میں جلسہ کا فیصلہ کیا میں نے کچھ سولات…

خضدار میں مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 5 مسافر جاں بحق، 2 زخمی

قومی شاہراہ پر وڈھ کے علاقے میں مسافر کوچ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ میں کراڑو کے مقام پر مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی کہ اس دوران اس میں آگ لگ گئی۔ حادثہ علی…

کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں نان بائیوں کی آج دوسرے روز بھی ہڑتال جاری

کوئٹہ میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کیخلاف آج دوسرے روز بھی صوبہ بھر میں تندور بند کر دیئے جس کے باؑعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں میں گذشتہ روز سے نان بائیوں کے روٹی کی قیمت…

پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے پر بہت زیادہ تھریٹس ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے بہت زیادہ تھریٹس موجود ہیں۔ پی ڈی ایم کے حوالے سے حکومتی انتظامات بارے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے…

امریکی صدارتی انتخاب 2020: آخری صدارتی مباحثہ ڈونلڈ ٹرمپ کے نام رہا یا جو بائیڈن کے؟

امریکہ کے صدارتی امیدواروں کے درمیان ہونے والے دوسرے اور آخری مباحثے میں میوٹ بٹن اور اس کے ڈر نے بظاہر اپنا کام کر دکھایا ہے۔ شاید یہی بٹن تھا جس کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن اس مباحثے کے دوران قدرے محتاط نظر آئے۔ پہلے…

بھارت، امریکا کی سیٹلائٹ ڈیٹا پر عسکری معاہدے کی تیاری

بھارت میزائل اور ڈرونز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے امریکا کے ساتھ سیٹلائٹ تک رسائی کے معاہدے کے قریب پہنچ گیا ہے جس کا مقصد چین کی عسکری طاقت کا مقابلہ کرنا ہے۔ خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے کا اعلان ممکنہ طور پر…

جرمن پارلیمنٹ سائبر حملے پر روس کے ملٹری انٹیلی جنس سربراہ کا يورپ میں داخلہ بند

برسلز: یورپی یونین نے جرمنی کی پارلیمنٹ کے کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملے کے مرتکب روس کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ ایگور کوستیو کوف اور ایک افسر پر نے سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے 2015 میں جرمنی کی…

سعد الحریری دوبارہ لبنان کے وزیر اعظم نامزد

لبنان میں ایک سال قبل عہدہ چھوڑنے والے سعد حریری کو دوبارہ وزیراعظم نامزد کردیا گیا ہے۔ ارکان پارلیمان کے ساتھ مشاورت کے بعد صدر مائیکل عون نے سعد حریری کی نامزدگی کا اعلان کیا، مگر سعد الحریری کو وزارتِ عظمیٰ کی نامزدگی کی پارلیمان سے…