اسلام آباد ہائی کورٹ: ریچھوں اور کاون کی منتقلی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریچھوں اور کاون کی منتقلی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کر لی۔
اسلام آباد کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ کی جانب سے عمل درآمد رپورٹ عدالت…
