سندھ پولیس کے استعفے مشکوک، دال میں کچھ کالا ہے: وزیر اطلاعات شبلی فراز

وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت مسلسل بہتری کی طرف جارہی ہے اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ملکی معیشت مسلسل…

بلوچستان پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

بلوچستان پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کئے گئے، ان میں 17 اور 16 گریڈ کے مختلف عہدوں پر تعینات افسران شامل ہیں۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تعیناتی کے منتظر ارتضی کومیل اے ایس پی صدر کوئٹہ، اخلاق اللہ اے ایس پی سریاب، علی رضا اے ایس پی…

کورونا کیسز میں اضافہ: این سی او سی کی چیف سیکرٹریز کو ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد:   این سی او سی نے تمام چیف سیکرٹریز کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ملک بھر میں کورونا مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کہا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت…

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ پولیس کی موجودہ صورتحال پر اہم بیٹھک

کراچی:   وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ پولیس کی موجودہ صورتحال پر اہم بیٹھک ہوئی، جس میں آئی جی سندھ سمیت دیگر سینئر پولیس افسر نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں پولیس پر سیاسی، انتظامی دباؤ اور…

نواز شریف کی طلبی کے اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر چسپاں کر دیئے گئے

اسلام آباد:   العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طلبی کے اشتہار اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر چسپاں کر دیئے گئے۔ دو اخبارات میں جاری کردہ اشتہارات کی کاپیاں عدالت کے باہر چسپاں کی گئیں۔ اشتہارات پلاسٹک کوٹنگ کر کے…

کورونا مزید 19 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 24 ہزار 744 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 692 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 24 ہزار 744 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

اپوزیشن جماعتوں کی اداروں کو متنازعہ بنانے کی سازش بری طرح ناکام ہوئی

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اداروں کو متنازعہ بنانے کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، باشعور عوام اپنے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا افسوس کا مقام ہے…

وزیراعلیٰ سندھ کا مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس، کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب

کراچی:   وزیراعلیٰ سندھ نے مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ مراد علی شاہ نے زخمیوں کیلئے فوری طبی امداد کا بندوبست کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار…

دھماکے کی نوعیت کا تعین ہونا ابھی باقی، دہشتگردی یا گیس لیکج کا واقعہ ہوسکتا ہے

کراچی:   سعید غنی نے کہا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین ہونا ابھی باقی، دہشت گردی یا گیس لیکج کا واقعہ ہوسکتا ہے، ریسکیو آپریشن کے بعد دھماکے کی نوعیت کا اندازہ ہوگا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کل…

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چودھری

اسلام آباد:   فواد چودھری کا کہنا ہے سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے، پاکی داماں کی یہ حکایت آگے بڑھی تو معاملات کھلیں گے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں…