چینی فوجی کوجلد بیجنگ انتظامیہ کے حوالے کیاجائے گا:بھارت

نئی دہلی  :  نئی دہلی نے مزید کہا تمام ضروری کارروائی کے بعد چینی فوجی کو پروٹوکول کے ساتھ پیپلز لبریشن آرمی کے حکام کے سپرد کیا جائے گا۔ چینی فوجی کی شناخت کارپورل وانگ یا لانگ کے طور پر ہوئی ہے جسے لداخ کے ڈیم چوک سیکٹر میں 19 اکتوبر کو…

معاشی گراوٹ کے خاتمے کیلئے وائٹ ہاوس میں میری دوسری مدت ضروری ہے: ٹرمپ

واشنگٹن:   امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے ہونے والی معاشی گراوٹ کو ختم کرنے کے لیے انہیں وائٹ ہاؤس میں دوسری مدت کی ضرورت ہے، انہوں نے امریکی عوام کو ایک بار پھر بائیں بازو کی سیاست سے ڈرایا۔ ریاست پینسلوانیا کے شہر…

برطانیہ میں کورونا کی نئی لہر، ریکارڈ 21 ہزار 331 کیسز سامنے آ گئے، 241 افراد ہلاک

لندن:   برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی لہر جاری ہے، ریکارڈ 21 ہزار 331 کیسز سامنے آئے جبکہ 241 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 62 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ برطانیہ میں مہلک وائرس سے…

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ، 15 افراد جاں بحق

افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا حاصل کرنے کےلیے جمع ہونے والے ہجوم میں بھگدڑ سے کم از کم 15 افراد جاں ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق آج صبح جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ویزا ٹوکن حاصل…

معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی انتقال کر گئے

معروف نعت خواں محبوب احمد ہمدانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، محبوب احمد ہمدانی طویل عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں کچھ روز پہلے طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اتفاق ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا جہاں دوران علاج انتقال کرگئے۔…

کیپٹن(ر) صفدر گرفتاری؛ آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ افسران کا چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ

 آئی جی سمیت  سندھ پولیس کے دیگر اعلی افسران نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور رہائی کے معاملے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں چھٹیوں پر جانے پر غور شروع کردیا ہے جب کہ ایڈیشنل آئی جی نے دو ماہ کی چھٹی کی درخواست جمع کروا دی ہے۔  ذرائع کے…

‘مراد علی شاہ کی باتوں میں تضاد، خود کلیئر نہیں، آپ دونوں طرف نہیں کھیل سکتے’

شہباز گل نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی باتوں میں تضاد، خود کلیئر نہیں، آپ دونوں طرف نہیں کھیل سکتے، منافقت بند کریں، جب جرم ہوا تو پھر کارروائی پر کس بات کی دہائی ؟ پورا سچ بولیں اور مانیں خود ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل…

کورونا وبا سے اموات کی شرح چند ہفتوں کے دوران 140 فیصد بڑھ گئی، اسد عمر

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ ہم کورونا کے تمام ایس اوپیزکونظرانداز کرکے غلطی کے مرتکب ہورہے ہیں۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد 12 رہی، کورونا وبا سے اموات کی…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ جلسے سے خطاب کریں گے

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ جلسے سے خطاب کریں گے، پی پی پی کے ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پہلی صورت میں گلگت بلتستان دورے کے دوران کوئٹہ روانہ ہوں گے،اگر ایسا ممکن نہیں ہوا تو وہ…