بلوچستان ہائیکورٹ میں گیس پریشر کی کمی،تیز ترین میٹرز کی تنصیب کیخلاف آئینی درخواست دائر

کوئٹہ:  بلوچستان ہائیکورٹ میں کوئٹہ شہر میں گیس پریشر کی کمی،تیز ترین میٹرز کی تنصیب،گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور عدم فراہمی کے باوجود صارفین کو لاکھوں روپے کے بلز بھجوانے اور محکمانہ پروموشن کیسز میں میرٹ کی پامالی پر ایم حسن مینگل…

بلوچستان ہائی کورٹ، لسبیلہ پولیس کانسٹیبلز کی حالیہ بھرتیاں روکنے کے احکامات جاری

بلوچستان ہائی کورٹ نے لسبیلہ پولیس کانسٹیبلز کی حالیہ بھرتیوں کو روکنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ امان اللہ کنرانی کی استدعا پر بھرتیوں پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔ لسبیلہ کے پاس اور میرٹ پر آنے والے امیدواروں…

ریڈیو پاکستان سے ساڑھے 7سو کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفی کیخلاف احتجاج

کوئٹہ: ریڈیو پاکستان سے ساڑھے 7سو کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفی کے خلاف کوئٹہ میں ریڈیو ملازمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت عبدالرزاق کرد نے کی ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جن پر ان کے مطالبات کے حق میں کلمات…

بال ٹیمپرنگ کے ماہر نے سندھ میں ”وردی“ کے مقابل ”وردی“ کو لاکھڑا کیا ہے، حافظ حسین احمد

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بال ٹیمپرنگ کے اسپیشلسٹ اور امپائر کوساتھ ملاکر میچ فکسنگ کے ماہر نے ایک جانب صوبہ سندھ کی حکومت کو وفاق کے نفاق کا شکار کیا بلکہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار صوبہ سندھ میں…

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری

کوئٹہ: سول ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز پر مبینہ تشدد اور ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان نہ ہونے پر دوسرے روز بھی ہڑتال جاری کوئٹہ: کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات سمیت بنیادی سامان تک دستیاب نہیں ۔ینگ ڈاکٹرز کوئٹہ: مبینہ تشدد کا واقعہ گزشتہ…

پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ اگلے برس کرانے کا اعلان

ریسلنگ فیڈریشن کے اشتراک  سے ہونے والی پاکستان کی پہلی ریسلنگ لیگ اگلے برس یعنی 2021 میں کرائے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ریسلنگ لیگ کے آرگنائزر حیدرعلی داؤد کا کہنا ہے کہ ریسلنگ لیگ میں مختلف شہروں کی ٹیمیں حصہ لیں گی،  لیگ کا انعقاد…

سری لنکن پریمیئرلیگ؛ وہاب ریاض سلمان خان کی فرنچائزمیں شامل

سری لنکن پریمیئرلیگ میں پاکستانی پیسر وہاب ریاض بھی بھارتی فلم سٹارز کی فرنچائز کینڈی ٹسکرز کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔ سلمان خان کی فیملی نے سری لنکن پریمیئر لیگ کی ٹیم خرید لی، پاکستانی پیسر وہاب ریاض بھی بھارتی فلم سٹارز کی فرنچائز…

امریکی حکومت کا گوگل کے خلاف مقدمہ

واشنگٹن  :   مقدمے میں ٹیکنالوجی کمپنی پر آن لائن ریسرچ اور اشتہارات کے شعبہ میں غیر قانونی اجارہ داری کا الزام لگایا گیا ہے ۔گوگل کے خلاف مقدمہ امریکی محکمہ انصاف اور 11امریکی ریاستوں کی طرف سے دائر کیا گیا۔گوگل نے اس حوالے سے تاحال کوئی…