اپوزیشن بشریٰ بی بی بارے اپنی غلاظت بند کرے، فیصل واوڈا کی وارننگ

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے اپوزیشن کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم کی اہلیہ کیخلاف باتیں کرنے سے باز آجائیں ورنہ ہم بھی مجبور ہو جائیں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے لکھا کہ بشریٰ بی بی غیر…

کراچی میں بم دھماکے سے متعدد افراد زخمی

شیریں جناح کالونی میں بم دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں 20 نمبر بس کے آخری اسٹاپ کے قریب دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔…

وزیراعلیٰ سندھ کا کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر کمیٹی بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔  کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی قیادت نے مزار قائد پرحاضری دی اور اس دوران کچھ ایسی…

پی ٹی آئی سلیکٹڈ ہے، تو پھر سلیکٹر کون ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ ہمارا سب کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی سلیکٹڈ ہے، تو پھر سلیکٹر کون ہے؟ حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی کو قابو کرنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، انتظامیہ یقینی بنائے کہ…

ایف آئی آرسے ڈرنے والا نہیں ہوں، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن (ر) صفدرکا کہنا ہے کہ ایف آئی آرکٹوانے سے ڈرنے والا نہیں ہوں۔ کیپٹن (ر) صفدرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جاہل مجھے مزارات کا تقدس سمجھارہے ہیں، ہم نسلوں سے مزارت کا ادب کرنے والے لوگ ہیں۔ کیپٹن (ر) صفدرنے کہا کہ ایف آئی…

وفاقی کابینہ اجلاس؛ وزرا کا مہنگائی میں کمی کی حتمی مدت بتانے کا مطالبہ

وفاقی کابینہ میں مہنگائی پر بحث ہوئی اور وزرا نے صورتحال میں بہتری اور قیمتوں میں کمی کی حتمی مدت بتانے کا مطالبہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا تاہم اس میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق میڈیا بریفنگ موخر کردی…

اپوزیشن کے ڈرامے کا مقصد بے تحاشا کرپشن پرپردہ ڈالنا ہے، شبلی فراز

وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ڈرامے کا مقصد بے تحاشا کرپشن پرپردہ ڈالنا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ چند روزسے سیاسی بہروپیوں نے ایک ڈرامہ رچا رکھا ہے، جس کا واحد مقصد اپنے ادوارمیں کی گئی بے تحاشا کرپشن…

جہاں وفاق صوبوں پر حملہ آور ہو وہاں انصاف کہاں ملے گا: شاہد خاقان عباسی

لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جہاں وفاق صوبوں پر حملہ آور ہو وہاں انصاف کہاں ملے گا، نیب اب تک فیصلہ نہیں کرسکی کیسز ہیں کیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہزاروں دستاویزات عدالت میں جمع کرائے…

شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں جیل بھیج دیا گیا

احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی تو نیب نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر شہباز شریف کو…