طویل لوشیڈنگ سے زراعت کا شعبہ تباہی کے دھانے پہنچ چکا ہے‘زمرک اچکزئی

کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لوگوں کی اکثریت کاذریعہ معاش کا دارومدار زراعت پر ہے جبکہ صوبے میں طویل لوشیڈنگ سے زراعت کا شعبہ تباہی کے دھانے پہنچ چکا ہے، وفاقی حکومت اور واپڈہ اس سلسلے میں اپنی…

کوئٹہ شہر میں ٹریفک جام : آمد و رفت میں شدید مشکلات کاسامنا

کوئٹہ:  کوئٹہ شہر میں آئے روز ٹریفک جام کے مسئلے کی وجہ سے شہری پریشانی کا شکار ، آج بھی ہاکی چوک بند ہونے کی وجہ سے کوئٹہ شہر میں کوئی متبادل راستہ نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک جام ہے اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ تفصیلات کے…

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں  سردی کی شدت میں اضافہ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: بلوچستان کے مغربی علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ…

مریم، صفدر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر شرمندہ ہوں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر شرمندہ ہوں اور کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا۔ کراچی میں میڈیا سے بات…

تشدد افغان امن عمل کے لیے ایک خطرہ ہے، امریکی سفیر

واشنگٹن: امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں ‘حد سے زیادہ بڑھتا‘ تشدد افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری امن مذاکرات کے عمل کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ واشنگٹن میں انہوں نے بیان دیا کہ ‘خلاف ورزیوں کے بے…

الاسکا، 7.5شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

امریکی ریاست الا سکا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سمندر کے قریب واقع علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ سونامی وارننگ جاری ہونے کے بعد بڑے پیمانے پر رہائش پذیر افراد کھلے علاقے…

امریکی صدارتی مباحثے میں مائیک بند رکھنے کا فیصلہ

امریکی صدارتی مباحثے میں مائیک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی مباحثےمیں مداخلت کو روکنےکے لیے اُمیدواروں کے مائیک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ اور جوبائیڈن کے مائیک سوالات کا جواب نہ دیتے وقت…