یوم سیاہ :مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی رہنماؤں کے پوسٹرچسپاں

سرینگر :  بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری،درجنوں نوجوان گرفتار،پرسوں یوم سیاہ منانے کیلئے مقبوضہ وادی میں جگہ جگہ پاکستانی رہنماؤں کے پوسٹر چسپاں کردیئے گئے ،ایمنسٹی انٹر نیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر مظالم کو ناقابل…

ٹرمپ نے ہمیشہ جھوٹ کی سیاست کی: جوبائیڈن، امریکی کورونا بارے مزید نہیں سنیں گے: ٹرمپ

واشنگٹن:   ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ہمیشہ جھوٹ کی سیاست کی۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہےکہ چارنومبر سے امریکی شہری کورونا کےبارے میں مزید نہیں سنیں گے۔ امریکی صدارتی انتخابات قریب ا ٓگئے، دونوں امیدواروں کے ایک…

گستاخانہ خاکے ,فرانسیسی صدر اپنے دماغ کا علاج کرائے :اردوان

انقرہ  :  ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر کی مسلم پالیسی پرتنقید کر تے ہو ئے ایمانویل میکخوان کودماغی علاج کا مشورہ دیدیا جبکہ گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت کیخلاف کئی مسلم ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کر دیا گیا ہے…

قومیں کپاس، کپڑا بیچنے سے نہیں، تعلیم سے آگے بڑھتی ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومیں کپاس اور کپڑا بیچنے سے نہیں بلکہ تعلیم اور لوگوں پر سرمایہ کاری سے آگے بڑھتی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی کا دورہ کیا اور کیڈٹ کالج عیسی خیل کے ہاسٹل کا افتتاح اور عیسیٰ خیل میں ترقیاتی…

نوازشریف نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا وہ بھاگنے والے نہیں، مولانا فضل الرحمان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا وہ بھاگنے والے نہیں۔ قلات میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم طبل جنگ بجا…

وزیراعظم کہیں نہیں جا رہے، 31 دسمبر سے 20 فروری تک جھاڑو پھر جائیگا

 شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہے، پاکستان کی سیاست میں اکھاڑ پچھاڑ ہوسکتی ہے، 31 دسمبر سے 20 فروری تک جھاڑو پھر جائے گا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا 90 فیصد قوم پاک فوج سے پیار کرتی ہے،…

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس میں ’نقائص‘ تھے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپرم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 209 (5) کے تحت صدر مملکت عارف علوی غور شدہ رائے نہیں بنا پائے لہٰذا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس میں ’مختلف نقائص‘ موجود تھے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے خود…

پشاور میں بی آر ٹی سروس 38 دن معطل رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئی

پشاور:   پشاور میں بی آر ٹی سروس 38 دن معطل رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئی، بسوں میں نئے آلات نصب کیے گئے، لوڈ اور روڈ پر ٹیسٹنگ بھی کی گئی۔ پشاور بس ریپیڈ ٹرانزٹ سروس ایک ماہ 8 روز تک بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال ہوگئی، بسوں میں آگ لگنے…

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔  ملک میں جاری  مہنگائی کا زور ٹوٹ گیا اور مسلسل کئی ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.23 فیصد کمی…