بلوچستان کی پسماندگی کی ذمہ دار جماعتیں پی ڈی ایم کے اسٹیج پر بیٹھی تھیں، لیاقت شاہوانی
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بارے میں جذباتی تقاریر ہم سنتے رہتے ہیں لیکن اچھا ہوتا کہ بلوچستان میں اپنے کرائے گئے ترقیاتی کاموں کا ذکر کر کے عوام کے سامنے اپنا مؤقف رکھتے تو لوگ اسے سنجیدگی سے لیتے۔
پریس…
