ویانا اوپن کا سنسنی خیز آغاز، روڈیونوف نے شیپوویلوف کو اپ سیٹ کر دیا

آسٹریا میں ویانا اوپن کا سنسنی خیز آغاز ہو گیا، وائلڈ کارڈ انٹری پانے والے روڈیونوف نے کینیڈین اسٹار شیپوویلوف کو اپ سیٹ کر دیا، انجری کا شکار جائلز مونافلز کو بھی پہلے ہی راؤنڈ میں شکست ہو گئی۔ آسٹرین ٹینس کورٹ پر وینا اوپن میلہ سج گیا،…

باکسرمحمد وسیم کی دسمبرمیں اپنی مجوزہ فائٹ پاکستان میں کرانے کی کوششیں شروع

باکسرمحمد وسیم نے دسمبرمیں اپنی مجوزہ فائٹ پاکستان میں کرانے کی کوششیں شروع کردیں۔ محمد وسیم اب تک گیارہ پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں دس میں کامیابی پاچکے ہیں، وہ ان دنوں گلاسگو میں اپنے ٹرینر کے ساتھ اگلی فائٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ محمد…

فرانس کی حکومت کا ’اسلامی انتہا پسندی‘ کے خلاف کریک ڈاؤن

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے شمال مشرقی علاقے پینتن میں واقع ایک مسجد میں جو نظر آیا، اس سے اندازہ ہوا کہ شاید اس بار حالات مختلف ہیں۔ یہ عمارت دیکھنے میں بڑے بڑے ہوائی جہازوں کے ہینگر کی طرز پر تعمیر کی گئی ہے، جہاں ان کی مرمت اور…

ٹرمپ کی دوبارہ جیت کا سوچ کر پیٹ خراب ہو جاتا ہے : ہیلری

واشنگٹن  : نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ یہ سوچ کر ان کا پیٹ خراب ہو جاتا ہے کہ ٹرمپ کی جیت سے مزید چار سال امریکی ریاستی ادارے برباد اور امریکا کا عالمی غلبہ کمزور ہو جائیگا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اختیارات کے…

اپنی اوقات میں رہو:اردوان مغربی ملکوں پر بر س پڑے

انقرہ  :   ترک صدر طیب اردوان نے اپنے شہریوں سے تمام فرانسیسی اشیا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ٹی وی پر خطاب میں انہوں نے ایک بار پھر اپنے فرانسیسی ہم منصب میکخواں کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہو ں نے کہا فرانس میں جس شخص کے پا س حکمرانی…

تاجروں کا فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

مرکزی انجمن تاجران کے صدر شرجیل میر نے فرانس کے صدر اور حکومت کی جانب سے حضور نبی کریم ؐکی شان میں گستاخانہ خاکوں کی حمایت پر فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ شرجیل میر کا کہنا ہے کہ فرانس کی حکومت اور شہریوں نے ہمیشہ ہمارے دین…

امریکا تسلیم کر لے کہ وہ پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے: ایران

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہےکہ امریکا کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ وہ ممالک پر  پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہو چکا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ قومی سلامتی سے متعلق امریکی صدر کے معاون…

چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی امریکی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان

چین نے تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو چینی دفتر خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پریس بریفنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ چین کو اپنے قومی مفاد کے تحفظ…

پاکستان منتخب افغان حکومت کیساتھ مل کر کام کریگا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:   وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاک افغان تجارت و سرمایہ کاری فورم کا انعقاد خوش آئند ہے، افغانستان میں انتشار سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوا، پاکستان منتخب افغان حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاک افغان…