وفاقی کابینہ آج نواز شریف کی واپسی کے اقدامات کا جائزہ لے گی
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں سیاسی، معاشی اور قومی سلامتی سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں معمول کے 12 نکا تی ایجنڈے کا جائزہ لیا جائے گا۔
کابینہ اپوزیشن کی حکومت مخالف…
