اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے، فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں عدالتی فیصلے کے بعد صدر مملکت کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نام نہاد کابینہ نے جسٹس…
