پشاور دیر کالونی دھماکا: طلبا کی ریکی کی گئی، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور:   پشاور دیر کالونی دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ کائونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ، پولیس، قانون نافذ کرنیوالے ادارے تحقیقاتی ٹیم میں شامل ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ اسپین جماعت سے 200 قدموں کے فاصلے پر مدرسے سے…

بلوچستان اور سندھ کے جزائرکا ایک ایک انچ صوبے کی ملکیت ہے ،اختر مینگل

اسلام آباد:  بلوچ رہنما اختر مینگل نے کہا ہے کہ ایک وزیر پی ڈی ایم اے کے خلاف قرارداد لائے ہیں ، اندازہ نہیں تھا پی ڈی ایم اتنی چھاجائیگی ،مراد سعید صاحب جو بھی آئین کے آرٹیکل سکس کی خلاف ورزی کرے گا اس کو سزا دی جائےگی اس پر بھی قرار داد…

پشاور کا جلسہ ان کو بتادے گا کہ قوم کس کے ساتھ ہے : سینیٹر عبدالغفور حیدری

سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا کہ حکمران کہہ رہے تھے کہ کوئٹہ میں جلسہ نہیں ہونا چاہیے، اب پشاور کا جلسہ ان کو بتادے گا کہ قوم کس کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے ڈھائی سالوں میں کوئی میگا پراجیکٹ نہیں آیا البتہ مسائل میں…

کوئٹہ شہر میں اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کی پرائس لسٹ جاری

کوئٹہ:  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ وچیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میجر (ر) اورنگزیب بادینی کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کا یقن اور پرائس لسٹ کے اجراءکے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ثاقب خان کاکڑ،…

فوج اور عوام کا محبت کا رشتہ ہے شرپسند عناصر نفرتیں پید ا کرنا چاہتے ہیں : آئی جی ایف سی بلوچستان

دکی +سبی:  آئی جی اےف سی بلوچستان میجرجنرل سید فیاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ فوج اور عوام کا محبت کا رشتہ ہے شرپسند عناصر فوج اور عوام کے درمیاں نفرتیں پید ا کرنا چاہتے ہیں فوج نے شرپسند عناصر کے مذموم کوشش ناکام بنا دی ہیں دکی میں مثالی امن…

ہزارگنجی کوئٹہ اور پشاور مدرسے کے دہشت گردانہ واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے : اصغرخان اچکزئی

کوئٹہ ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و صوبائی پارلیمانی لیڈر اصغرخان اچکزئی نے انصاف کی فراہمی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے وکلاءبرادری کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاءبرادری اور وکلاءکی نمائندہ تنظیموں نے ملک میں جمہوریت کی…

ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ پسند کی جانیوالی گلوکارہ

لاس اینجلس :   ٹیلر سوئفٹ نے 24 جولائی کو اپنی البم ‘‘فوک لور’’ ریلیز کی جس کو اب تک لاکھوں افراد نے خریدا جس کے بعد ان کی یہ البم رواں سال میں سب سے زیادہ خریدی جانے والی البم بن گئی۔ ٹیلر سوئفٹ نے ستمبر میں وٹنی ہوسٹن کا ریکارڈ توڑتے ہوئے…

اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی صلاحیت ہونی چاہیے :جاوید شیخ

لاہور :   ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ یہ ضرور ہے کہ تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے لیکن زندگی گزارنے کے لئے معاشرے سے سیکھنا پڑتا ہے اور ٹھوکریں کھا کر پتہ چلتا ہے کہ اصل زندگی ہے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے فلم انڈسٹری میں آکربہت کچھ…

منشا پاشا کی سسٹین ایبل فیشن سے متعلق بیان کی وضاحت

لاہور:  تاہم لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی کہ منشا پاشا سسٹین ایبلٹی کے وسیع موضوع کا احاطہ کرنے میں ناکام ہوگئیں جس پر منشا پاشا نے اپنے گزشتہ روز کے ٹویٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اخلاقی فیشن میں بہت سی چیزیں ہوتی ہیں جس میں ورکرز…