کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق، 1123 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 835 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 35 ہزار 93 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
