پاکستان نے 27 فروری کا بھارتی بیانیہ قابل تعریف انداز میں تباہ کیا: سابق بھارتی جنرل

ستائیس فروری پاکستانی قوم کی فتح کا دن تھا جسے دشمن بھی ماننے پر مجبور ہوا۔ سابق بھارتی کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عطاء حسین نے پاکستان کی برتری تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 فروری کے بھارتی بیانئے کو پاکستان نے جس طرح‌ تباہ کیا وہ قابل تعریف…

امریکی صدارتی انتخاب میں ٹرمپ جیتیں یا جو بائیڈن ہمیں فرق نہیں پڑتا، ایران

ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخاب میں ٹرمپ جیتیں یا جو بائیڈن کی فتح ہو، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا کیوں کہ موجودہ دباؤ سے بڑھ کر مزید دباؤ نہیں ڈالا جا سکتا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے…

امریکا میں صدارتی انتخابی دنگل آج سجے گا، کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکا میں آئندہ چار برسوں کے لیے منصب صدارت پر کون فائز ہوتا ہے اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔ صدر ٹرمپ اور مخالف امیدوار جوبائیڈن نے ووٹنگ سے پہلے انتخابی ریلیوں سے خطاب میں ووٹرز کا دل جیتنےکی بھرپور کوشش کی۔ انتخابی مہم کے آخری روز  …

کابل یونیورسٹی پر مسلح افراد کا حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان میں کابل یونیورسٹی پر اُس وقت مسلح افراد نے حملہ کردیا جب وہاں ایک کتاب کی رونمائی کی تقریب میں افغان اور ایرانی حکام موجود تھے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سے گونج اُٹھی، تین مسلح افراد نے…

بلوچستان میں روزانہ لاشیں گرتی اور اٹھتی ہیں : ثناءبلوچ

کوئٹہ   بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثنا بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں روزانہ لاشیں گرتی اور اٹھتی ہیں بلوچستان میں منصوبہ بندی کا فقدان، اسلام آباد کی عدم توجہی کے باعث سڑکوں و اسپتالوں میں انسان جانوروں کی طرح زندگی و موت سے…

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے :شدت 4.4ریکارڈ

کوئٹہ  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 60کلو میٹر دور مشرق میں تھا ،زلزلہ پیما…

مریم کی پیشی پر اہلکاروں سے جھگڑے کا کیس: محمد صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور:   مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کے ساتھ لڑاٸی جھگڑا کے معاملے پر ضلع کچہری عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حافظ نفیس یوسف نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف کیس کی سماعت…

پشاور: کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، غیر قانونی تعمیرات مسمار

پشاور :  پشاور میں انتظامیہ نے کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا، جس میں ساڑھے پانچ سو سے زائد تعمیرات اور کبین…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد:   وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، وفاقی کابینہ 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ کابینہ اجلاس میں ملک میں کورونا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے…

عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پنجاب حکومت کی ترجمانی کی اہم ذمہ داری سونپی ہے، عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا وزیراعظم…