معیشت ٹریک پر آگئی، ملک درست سمت پر چلتا دیکھ کر مخالفین بوکھلا گئے: شہباز گل

اسلام آباد:  شہباز گل کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات سے ملکی معیشت دوبارہ ٹریک پر آگئی، اکاؤنٹ بیلنس سرپلس 17 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا، ملک درست سمت پر چلتا دیکھ کر سیاسی مخالفین بوکھلا گئے ہیں۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی…

کورونا وبا؛ جب تک ممکن ہوا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران صحت کے حساب سے جب تک ممکن ہو گا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ہمیں وزارت صحت کی جانب سے ہدایات پر عمل کرنا چاہیے،…

جسٹس قاضی فائز کو جان بوجھ کر فیض آباد دھرنا فیصلے پر ٹارگٹ کیا گیا، اختلافی نوٹ

جسٹس منصور علی شاہ نے 65 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ وحید ڈوگر نے جج کے خلاف ایکشن کیلئے شکایت کا اندراج کرایا، شکایت کنندہ کو اہلیہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا اسپینش نام معلوم ہونا اور لندن جائیدادوں تک رسائی…

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں مسلمانوں کی توہین نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رسول کریم ﷺکی شان میں توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا ان کی ذات اقدس کی حرمت مسلمانوں کے لئے بہت اہم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بوسنیا کے صدرہرزیگووینا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ…

تحریک انصاف نے جمہوری احتجاج کا ہر راستہ بند کر دیا: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے جمہوری احتجاج کا ہر راستہ بند کر دیا، نا اہل حکومت کی وجہ سے عوام تاریخی مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں، صرف پیپلزپارٹی دور میں گلگت بلتستان کو حقوق ملے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کارکنوں سے خطاب…

میری نئی فلمیں انڈسٹری کو نئی زندگی دینگی:ماہرہ خان

کراچی  :   کورونا کی وبا کیوجہ سے شوبز انڈسٹری بحرانی کیفیت کا شکار ہوچکی ہے ، میری فلموں کے علاوہ دیگر اداروں کی فلموں کی بروقت نمائش سے فنکاروں کو ہی نہیں فلم انڈسٹری سے وابستہ ہرفرد کو فیض ملے گا۔ماہرہ خان نے کہا کہ ہم نے کورونا سے بچنے…

مداح بہت جلد چونکا دینے والے کردار میں دیکھیں گے: مہوش حیات

تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے نئے پروجیکٹ کے حوالے سے عندیہ دیا ہے کہ مداح انہیں جلد منفرد اور چونکا دینے والے کردار میں دیکھیں گے۔ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ ٹی وی انڈسٹری سے دور نہیں ہوئی ہیں،  کسی ڈرامے یا فلم…

ویانا میں مسلح افراد کی 6 مقامات پر فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

یورپی ملک آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے وسطی علاقے میں مسلح افراد نے 6 مختلف مقامات پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق 2 میں سے ایک مسلح حملہ آور…