پنجاب میں 50 کروڑ روپے کے رحمت اللعالمین وظائف کا اجرا کریں گے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں 50 کروڑ روپے مالیت کے رحمت اللعالمین وظائف کا اجرا کریں گے، بین الاقوامی مشائخ کانفرنس بھی منعقد کرائی جائے گی، آزادی اظہار رائے کی آڑ میں مذموم حرکتیں برداشت نہیں کی جائیں گی۔…
