موجودہ کمر توڑ مہنگائی غلط حکومتی پالیسیوں سے 20 کروڑ عوام تنگ آچکی ہے :سینیٹرمولانا عبدالغفور حیدری
مستونگ: جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹرمولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پی ڈی ایم 22نومبر کو پشاور اور 30 نومبر کو ملتان میں بھرپور عوامی قوت کا مظاہرہ کریگی جس میں سلیکٹڈ حکومت کے خلاف عوامی سیلاب امڈائیگا پہلے مرحلے میں…
