حکومت کون بنائے یا گرائے گا اس کا اختیار کسی ادارے کونہیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازکا کہنا ہے کہ حکومت کون بنائے یا گرائے گا اس کا اختیارکسی ادارے یا شخص کونہیں صرف عوام کو ہے۔
اسکردومیں جلسہ عام سے خطاب کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں عوام کی آوازبن کر یہاں آئی ہوں، آپ کا ہر مسئلہ…
