سپرسٹار رافیل نڈال کا بڑا کارنامہ، پروفیشنل ٹینس میں ہزار فتوحات مکمل کر لیں
دنیائے ٹینس کے سپر سٹار رافیل نڈال نے بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے پروفیشنل ٹینس میں ہزار فتوحات مکمل کر لی ہیں، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے ورلڈ ریکارڈ بُک میں چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
رافیل نڈال نے پیرس میں اپنے ہم وطن سپینش کھلاڑی…
