یوکرین طیارہ حادثہ: ایران نے لواحقین کیلئے فی کس 1 لاکھ 50 ہزار ڈالر مختص کر دیئے
تہران:: ایران نے یوکرین طیارہ حادثے میں ہلاک افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 1 لاکھ 50 ہزار ڈالر مختص کردیے۔
واضح رہے کہ ایران نے مبینہ طور پر یوکرین کا مسافر طیارہ مار گرایا تھا جس میں سوار تمام 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
ایرانی میڈیا کے…
