(ن) لیگ اور فضل الرحمان کے حکومت کو غیر مستحکم کرنے کے خواب چکنا چور ہوگئے
اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے باؤنسر سے (ن) لیگ اور مولانا فضل الرحمان کے حکومت کو غیر مستحکم کرنے کے خواب چکنا چور ہوگئے۔
وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ذاتی مفادات کیلئے بنائی گئی پی ڈی ایم…
