مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا جعلی آپریشن ، 3نوجوان شہید
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جعلی آپریشن ،فائرنگ سے مزید 3نوجوان شہید کر دئیے گئے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں گزشتہ روز سرینگر میں 3کشمیری نوجوانوں کوتلاشی کے آپریشن کے دوران…
