پی ڈی ایم کے فیصلے پر لیگی اراکین استعفے دیں گے، رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی میں فعالیت کو برقرار رکھا جائے گا اور گرفتاریوں سے تحریکیں کبھی بھی کمزور نہیں ہوتی۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ن لیگ کے تمام اراکین قومی اسمبلی کے استعفے ہمارے پاس…
